نیا ٹرافی تنازع: بھارتی بورڈ نے فائنل سے قبل ایشین کرکٹ کونسل کو کیا پیغام بھجوایا تھا؟
ویمنز ایشیا کپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹرافی لینے سے انکار کے معاملے کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ اگر اے سی سی کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی تقریب میں موجود ہوئے تو بھارتی ٹیم ان سے ٹرافی وصول نہیں کرے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے دوران بھارتی مردوں اور خواتین…
Read More