ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ون کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 ویمنز ورلڈ کپ 2026 کے سنسنی خیز اور دلچسپی سے بھرپور مقابلے انگلینڈ کے مختلف شہروں میں جاری ہیں، میگا ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا ہو رہا ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے فینز بڑی تعداد میں اپنے ٹیموں کی سپورٹ کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ روایتی حریفوں کا یہ رواں میگا ایونٹ…
Read More