فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی میچ میں 3 ریڈ کارڈز، میکسیکو کی جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست
فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو 0-2 سے شکست دے دی ہے۔ یہ سنسنی خیز میچ میکسیکو سٹی میں کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیمیں جارحانہ کھیل کھیلتی نظر آئیں۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کو 3 ریڈ کارڈز جاری ہوئے جو 2006 کے بعد کسی بھی ورلڈکپ میچ میں سب سے زیادہ ریڈ کارڈز کا نیا ریکارڈ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا یہ افتتاحی میچ میکسیکو کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے جبکہ پاکستانی وقت کے مطابق رات تقریباً 12…
Read More