وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سعودی عرب روانہ ہوں گے، دورے کا مقصد کیا ہے؟

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کے لیے 25 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار 25 تا 26 اگست 2025 کو سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ وہ […]

قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع، کپتانوں کی تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹیسٹ کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ہے۔ پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی ناقص پرفارمنس ریڈار پر آگئی، دونوں کپتانوں کی چھٹی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق دبئی جانے سے قبل این سی اے میں کپتانوں کے مستقبل کے حوالے […]

دنیا کا وہ ترقی یافتہ ملک جہاں کوئی روایتی یونیورسٹی موجود نہیں

یہ جان کر شاید آپ کو حیرت ہو کہ کچھ ترقی یافتہ ممالک میں بھی تعلیمی نظام روایتی یونیورسٹی ماڈل سے مختلف رہا ہے۔ دنیا بھر میں یونیورسٹیوں کو اعلیٰ تعلیم کا بنیادی ذریعہ تصور کیا جاتا ہے، اور اکثر ممالک میں ان کا قیام ایک تعلیمی معیار سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، کچھ ممالک ایسے […]

موٹر سائیکل اور چھوٹی بڑی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

صوبہ سندھ کے شہریوں کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ اب موٹر سائیکل اور تمام بڑی و چھوٹی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ ذاتی ملکیت تصور کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ ایکسائز کی سمری کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اب […]

وزیرِاعظم نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو مدعو کرلیا

وزیرِاعظم شہباز شریف نے 300 انسانی جانیں بچانے والے گلگت بلتستان کے ہیروز کو اسلام آباد مدعو کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 چرواہوں کو وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مدعو کرلیا ہے۔ تینوں چرواہوں […]

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، محکمہ موسمیات نے ایک اور طاقتور اسپیل کی پیشگوئی کردی

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے ہیں اور شہر میں آج ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے 27 اگست سے طاقتور اسپیل کی پیشگوئی کردی ہے، رات گئے کئی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی، 5 روز قبل ہونے والی بارش کے بعد سڑکوں کی ابتر صورتحال ہے، کئی سڑکوں […]

مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کاغان اور مری روڈ بند، سیاح پھنس گئے

مانسہرہ کی تحصیل بالا کوٹ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کاغان اور مری سے رابطہ منقطع ہوگیا، مانسہرہ میں بالاکوٹ حسہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ کاغان بند ہو گئی جس کے باعث سیاحوں اور مقامی افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد گلیات بٹنگی […]

ڈھاکا میں اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ اور مشیر تجارت سے ملاقاتیں، 6 معاہدے طے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ ایچ ای ایم ڈی توحید حسین اور مشیر تجارت شیخ بشیر الدین سے ملاقاتیں کی ہیں، جس میں باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان 6 معاہدے طے پا گئے ہیں۔ […]

واٹس ایپ نے مِس کال پر نئی وائس میل جیسے فیچر پر تجربہ شروع کر دیا

واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئی اور مفید فیچر پر کام کر رہا ہے جو وائس کالنگ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ تازہ ترین بیٹا ورژن 2.25.23.21 میں اس فیچر کا مشاہدہ معروف ویب سائٹ WABetaInfo نے کیا ہے۔ س نئے فیچر کے تحت، اگر کوئی […]

سرکاری اہلکار پر تشدد کا الزام: فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو اسپیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے عدالت سے فرحان غنی اور دیگر ملزمان کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کی، جس کے بعد عدالت نے فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفتیشی […]