گلگت بلتستان: غذر میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، دریا کے کنارے آبادی کو خالی کرا لیا گیا

گلگت بلتستان کے علاقے غذر کی تحصیل گوپس کے گاؤں روشن تالی داس کے مقام پر رات گئے گلیشئر پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی۔ ذرائع کے مطابق دریائے غذر میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظرنشیبی علاقوں کے لیے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

مشہور کامیڈین جسوندر سنگھ بھلا 65 سال کی عمر میں چل بسے

بھارتی پنجابی فلموں کے مقبول ترین کامیڈین اور اداکار جسوندر سنگھ بھالا 65 سال کی عمر میں جمعہ کی صبح برین اسٹروک کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں برین اسٹروک کے بعد موہالی کے فورٹیس اسپتال میں […]

بلوچستان: اوتھل کے مقام پر کوچ اور دو گاڑیوں میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

پنجگور سے کوئٹہ جانے والی کوچ اور دو گاڑیوں میں تصادم سے نو افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے قریب فقیرہ اسٹاپ کے مقام پر مسافر کوچ اور دو پک اپ گاڑیوں میں تصادم ہوا، حادثے میں نو مسافر جاں بحق […]

آن لائن گیمنگ کا جنون 18 سالہ نوجوان کی جان لے گیا

آن لائن گیمز کی بڑھتی ہوئی لت نوجوانوں کے لیے سنگین مسئلہ بنتی جارہی ہے۔ پڑھائی اور زندگی کے توازن کو بگاڑنے والی یہ عادت کئی بار خطرناک انجام تک پہنچا دیتی ہے۔ ایسا ہی ایک افسوسناک واقعہ جمعرات کو لکھنؤ میں پیش آیا، جہاں ایک 18 سالہ طالب علم نے گیمز کے شوق اور […]

ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر کے پیکج کی منظوری

پاکستان میں ریکوڈک منصوبے مائننگ پروجیکٹ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک ریکوڈک منصوبے کے لیے 41 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، بورڈ کی منظوری کے بعد مالی پیکج کا اعلان جلد متوقع ہے۔ ریکوڈک کان کنی منصوبے کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرضہ شامل ہے۔ ذرائع […]

نیند اور بلڈ پریشر کا گہرا تعلق، کارڈیا لوجسٹ کیا کہتے ہیں؟

ماہر امراضِ قلب واضح کرتے ہیں کہ نیند کے اوقات میں باقاعدگی کس طرح کسی فرد کے بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے؟ آج کی تیز رفتار، بھاگتی دوڑتی زندگی میں ناقص غذائی عادات اور غیر صحت مند طرزِ زندگی ہائی بلڈ پریشر (بلند فشار خون) کا سبب بن […]

کراچی میں بارش کا ایک اور سسٹم برسنے کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ ستائیس اگست تک جاری رہ سکتا ہے۔ جس کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج […]

ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی

کراچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے بعد عمارت کے ملبے سے ایک اور لاش مل گئی، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت چالیس سالہ شہزاد ولد مجید کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے […]

امریکا نے چین کی اے آئی کا کامیابی سے مقابلہ کیا، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا الیکٹرک جہاز بنانے پر کام کر رہا ہے، ہم نے چین کی اے آئی کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ کے دوران سترہ ٹریلین کی سرمایہ […]

نو مئی کے مقدمات میں ملوث علیمہ خان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور میں نو مئی 2023 کے مقدمات میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد […]