بھارت میں اگلے ماہ 9 ستمبر کو نائب صدر کا انتخاب ہو رہا ہے جس کے لیے ایک مسلمان طالب علم نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، گزشتہ ماہ موجودہ نائب صدر جگدیپ دھنکھر کے مستعفی ہونے کے بعد نائب صدر کا عہدہ خالی ہوا تھا، جس کے لیے […]
پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی اور معرکہ حق میں کامیابی کی مناسبت سے اسلام آباد جناح گراؤنڈ میں شاندار اور پروقار تقریب جاری ہے، جس میں صدر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق 78ویں جشن آزادی اور معرکہ حق میں کامیابی کی مناسبت سے منعقد […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے میڈیا میں غلط رپورٹنگ کی جا رہی ہے۔ کہا میڈیا مسلسل نکالے گئے ناکام اور ڈفر لوگوں کے بیانات چلارہا ہے جو ناکام ہو چکے ہیں اور انہیں سیاسی […]
ویسٹ انڈیز سے 34 سال بعد ون ڈے سیریز میں تاریخ ساز شکست پر پاکستان ٹیم کے کپتان محمد رضوان صفائیاں دینے لگے۔ انہوں نے کہا کہ آخری 10 اوورز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہم سے میچ دور لے گئی، قسمت نے بھی ساتھ نہیں دیا، جیڈن سیلز نے پوری سیریز میں ہمیں پریشان […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے، پاکستان کے کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم کی تنزلی ہوئی ہے۔ ٹی 20 بیٹرز رینکنگ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی 20 بیٹرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے ابھیشیک شرما کا پہلا […]
مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام نے 14 اگست کو پاکستان کا یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے 15 اگست کو بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی کال دی ہے، جب کہ مقبوضہ کشمیر میں پندرہ اگست کو ہڑتال […]
بھارتی ریاست راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی ٹرک سے ٹکراگئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے. بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے شہر داؤسا میں یاتریوں کو لے جانے والی پک اپ کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، یاتری اترپردیش کے رہائشی تھے جو مندر سے واپس آرہے تھے۔ مطابق راجستھان کے شہر داؤسا میں یاتریوں […]
کراچی کے شہریوں کے لیے پانی کا بڑا مسئلہ حل ہونے کے قریب ہے کیونکہ بدھ کے روز چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 12.8 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی نئی حب کینال کا افتتاح کردیا ہے، یہ منصوبہ 9 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے۔ کراچی واٹر اینڈ […]
قومی اسمبلی نے آرمڈ فورسز یا سول آرمڈ فورسز کو 3 ماہ کے لیے مشکوک شخص کو گرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کو ملکی سلامتی، دفاع، امن و […]
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی غیر ملکی قرضوں کی ریٹنگ ایک درجہ بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستان کی فارن ڈیبٹ ریٹنگ سی اے اے ٹو سے سی اے اے ون کر دی۔ ایجنسی نے یہ درجہ بندی پاکستان کی بہتر ہوتی مالی پوزیشن اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کی گئی […]