’27 ویں آئینی ترمیم بھی آرہی ہے؟‘ بلاول کا اہم بیان آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ منگل کو حیدرآباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر اب تک کسی وفاقی وزیر، وزیر اعظم […]

سرکاری اداروں کا 6 کھرب کا خسارہ، حکومت کے ہوش اڑ گئے

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کو ہونے والے تقریباً چھ کھرب روپے کے نقصان نے حکومت کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ رواں مالی […]

نازلی نصر نے ڈرامہ ’دھواں‘ کی دھواں دھار تفصیلات شیئر کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینیئر اور باصلاحیت اداکارہ نازلی نصر نے مشہور ڈرامہ سیریز ”دھواں“ سے جُڑی کئی دلچسپ یادیں تازہ کیں۔ نازلی نصر نے یوں تو اپنے کیریئر میں متعدد کامیاب اور یادگار ڈراموں میں کام کیا ہے لیکن اصل شہرت انہیں پی ٹی وی کے شہرۂ آفاق ڈرامے ”دھواں“ سے ملی، جو آج […]

ہاری ہوئی سینا کی مہیلاؤں کو ’کے بی سی‘ میں بلانے پر بھارتی اپنی ہی حکومت اور فوج پر برہم

بھارت میں یومِ آزادی سے قبل پاکستان کے ہاتھوں رسوا ہونے والی فوج کی افسران کو بطور شو پیس پیش کرنے پر عوام میں غصہ پایا جارہا ہے۔ لیکن اس غصے کو شکست کی جگہ فوجی وردی کو سیاسی تشہیر اور ذاتی مفاد کے لیے استعمال کرنے کا نام دیا گیا ہے۔ بھارتی فوج کی […]

گروک چیٹ بوٹ نے ٹرمپ کو واشنگٹن کا سب سے مشہور مجرم قرار دے دیا، مسک وضاحت پر مجبور

ایلون مسک کے چیٹ بوٹ گروک نے حالیہ دنوں میں ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو واشنگٹن ڈی سی کا ’سب سے مشہور مجرم‘ قرار دیا۔ گروک کی اس رائے کے پیچھے نیو یارک میں ٹرمپ پر عائد 34 فیلونی الزامات ہیں، جن میں کاروباری ریکارڈز کی جعلسازی شامل ہے۔ […]

امریکا میں خطرناک مواد لے کر جا رہی ٹرین کو حادثہ، 35 بوگیاں ایک دوسرے پر چڑھ گئیں

امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے قصبے کے قریب خطرناک مواد لے جانے والی ٹرین کی 35 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ٹرین کی مالک یونین پسیفک کمپنی کی ترجمان روبن ٹائسور کے مطابق حادثہ منگل کی دوپہر پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی کسی علاقے کو […]

وسیم بادامی کی مداحوں سے دعاوں کی اپیل

پاکستان کے معروف اینکرپرسن اورصحافی وسیم بادامی نے اپنی بیماری سے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے دعاوں کی درخواست کی ہے۔ وسیم بادامی نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک افسوسناک خبر شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اپنی طبیعت کی ناسازی سے متعلق تفصیلات فراہم کی ہیں۔ وسیم بادامی کا بھارتی جارحیت پر خاموش […]

پاک بھارت تنازع خوفناک صورتحال میں بدل سکتا تھا، ٹیمی بروس

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ حالیہ جنگ میں پاک بھارت تنازع ایک ایسے مرحلے پر پہنچ گیا تھا جو انتہائی خوفناک صورتحال میں بدل سکتا تھا، تاہم امریکا نے بروقت مداخلت کرکے ممکنہ تباہی کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ […]

تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے بولرز کا بھرکس نکال دیا، پاکستان کو جیت کیلئے 295 رنز کا ہدف مل گیا

تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں ویسٹ انڈیز نے پاکستانی بولرز کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے ان کا بھرکس نکال دیا اور کپتان شائے ہوپ کی 120 رنز کی اننگز کی بدولت پاکستان کو جیت کے لیے 295 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا […]

قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کے روز اہم قانون سازی، متعدد بل منظور ہوگئے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں نجی کارروائی کے دن اراکین کے متعدد اہم بل ایوان نے منظور کرلیے ہیں۔ منظور ہونے والے بلوں میں وکلا و بار کونسلز ترمیمی بل 2025، تیزاب اور آگ سے جلانے کے جرم کا بل 2024 اور زکوٰۃ و عشر ترمیمی بل 2025 شامل ہیں۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی […]