ایک آنکھ میں دھندلا پن اور ساتھ سر درد، ان علامات کو کبھی نظر انداز نہ کریں

اگر آپ کو ایک آنکھ سے اچانک دھندلا دکھائی دے اور سر درد بھی ہو، تو یہ صرف تھکن نہیں بلکہ ہوسکتا ہے آپ کا جسم کسی سنگین مسئلے کا اشارہ دے رہا ہو۔ بظاہر یہ عام مسئلہ لگ سکتا ہے، لیکن ماہرینِ صحت کے مطابق یہ کسی سنگین بیماری کی ابتدائی علامت بھی ہو […]

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، چین اور پاکستان کا زمینی راستہ منقطع

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے ہیں، جس کے باعث برفانی پہاڑوں سے اُترتا پانی دریاؤں میں طغیانی لے آیا۔ دریائے ہنزہ میں سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے، جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہِ قراقرم کا ایک حصہ زیرِ آب آنے سے دونوں ممالک کا زمینی رابطہ مکمل طور پر […]

پانچ مغری ممالک نے اسرائیل کے فوجی آپریشن اور غزہ پر قبضے کے منصوبے کو سختی سے مسترد کردیا

غزہ کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس اجلاس میں اسرائیل کے اُس منصوبے پر غور ہوگا جس کے تحت غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اجلاس بلانے کی درخواست سلامتی کونسل کے پندرہ […]

یوکرین جنگ کے انجام پر بات چیت کے لیے ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات طے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن 15 اگست کو امریکی ریاست الاسکا میں ملاقات کریں گے، جہاں وہ یوکرین جنگ کے مستقبل پر بات چیت کریں گے۔ اس ملاقات کا اعلان صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کیا، جس کی بعد میں کریملن کے ترجمان نے بھی اس ملاقات کی تصدیق کی۔ […]

صدر آذربائیجان اور وزیراعظم آرمینیا نے بھی ٹرمپ کو ’نوبل انعام‘ دینے کی سفارش کردی

آرمینیا اور آذربائیجان کے سربراہان نے جنوبی قفقاز میں دہائیوں پرانے تنازُع کے خاتمے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’نوبیل امن انعام‘ دینے کی مشترکہ حمایت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جمعے کو تاریخی امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پشینیان اور آذربائیجان کے صدر الہام علییف […]

ہانیہ ، عاصم کے مبینہ رومانس پر میرب کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا

گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی حالیہ وائرل ویڈیوز نے سوشل میڈیا پرایک بار پھرہلچل مچا دی ہے۔ ویڈیوز میں ہانیہ کو ایک کنسرٹ کے دوران عاصم کے گانوں پر جھومتے اور محظوظ ہوتے دیکھا گیا، جس کے بعد قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں کہ شاید یہ دونوں فنکار ایک بار پھر ایک […]

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 280 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے چار کھلاڑیوں کو پویلین […]

دہائیوں پرانے تنازعے کا خاتمہ، ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ’امن معاہدہ‘ کروا دیا

آذربائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں دہائیوں پرانے تنازعے کے خاتمے کے لیے ’امن معاہدے‘ پر دستخط کردیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ”رائٹرز“ کے مطابق، جمعے کو وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس تقریب میں آذربائیجان کے صدر الہام علییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پشینیان نے […]

چین میں چوسنیوں کا استعمال: ذہنی سکون کے لیے بڑوں کا انوکھا حل

چین میں بڑی عمر کے افراد میں ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی کو کم کرنے کے لیے چوسنیوں کا استعمال ایک نیا رجحان بن چکا ہے۔ یہ چوسنیاں ذہنی سکون، تناؤ کم کرنے اور سگریٹ ترک کرنے میں مدد کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں۔ چین میں ذہنی دباؤ، بے خوابی اور سگریٹ […]

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ پر مکمل فوجی قبضے کے منصوبے کو فوری طور پر روک دے، کیونکہ یہ منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ وولکر ترک نے بیان میں کہا کہ […]