ہلک ہوگن کی ایک ہفتے بعد موت کی وجہ سامنے آ گئی

سابق لیجنڈری ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ اسٹار ہلک ہوگن کی موت کی اصل وجہ ایک ہفتہ بعد سامنے آ گئی۔ اے بی سی نیوز کے مطابق 71 سال کی عمر میں موت کی شکار بننے والے ہلک ہوگن جن کا اصل نام ٹیری جین بولیا تھا، 24 جولائی کو آکیوٹ مایوکارڈیل انفارکشن (acute myocardial infarction) […]

انسانی تاریخ کا نیا باب: مارک زکربرگ کا ’سپر انٹیلیجنس‘ پر انقلابی وژن

دنیا کے معروف ٹیکنالوجی لیڈر اور میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے میٹا کی دوسری سہہ ماہی کی آمدنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’سپر انٹیلیجنس‘ نہ صرف انسانیت کے لیے ایک نئی اور روشن صبح کی نوید ہے بلکہ ذاتی خود مختاری اور تخلیقی قوتوں کے اظہار کا نیا دور بھی […]

چھوٹے بیڈروم کو اسٹائلش بنانے کے 7 آسان طریقے

ہم میں سے اکثر بڑے اور کشادہ بیڈروم کا خواب دیکھتے ہیں جس میں کنگ سائز بیڈ، بڑے نائٹ اسٹینڈ اور کافی اسٹوریج کی جگہ ہو۔ لیکن ایسا ہمیشہ ممکن نہیں ہوتا آج کل بہت سے لوگ اپارٹمنٹ یا چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں جہاں بیڈروم کی جگہ محدود ہوتی ہے۔ تو ایسے کم جگہ […]

پہلا ٹی 20، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرا دیا، صائم ایوب بہترین کھلاڑی قرار

پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرا دیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے مقررہ 20 اوورز میں […]

میڈونا کا 27 سال پرانا ”Ray of Light“ آج بھی نئی نسل کا جنون کیوں؟

موسیقی کی دنیا کی سب سے طاقتور خاتون اور“پاپ کلچر کی آئیکن“ میڈونا کا 1998 کا البم Ray of Light رواں برس بھی موسیقی کی دنیا میں مقبول اور متاثر کن رہنے والا البم ہے۔ نئی نسل کے کئی فنکار اس سے متاثر ہو کر اپنی موسیقی تخلیق کر رہے ہیں۔ بی بی سی کی […]

روس کا کیف پر فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 145 زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق روس نے کیف کے علاقے کراماٹورک میں رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس سے گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ روسی حملے کے بعد یوکرینی حکام نے امدادی کارروائیاں […]

اسما عباس کا نفرت انگیز تبصروں پر کرارا جواب

سینئر اداکارہ، میزبان اور ڈیجیٹل کریئیٹر اسما عباس نے اپنی گھریلو ملازمہ کے خلاف سوشل میڈیا پر کی جانے والی نازیبا اور نفرت انگیز تنقید پر کھل کر ردعمل دیا۔ اسما عباس، جنہیں ”رنجھا رنجھا کردی“، ”چپکے چپکے“، ”دل دل“ اور حالیہ ڈرامہ ”دستک“ میں شاندار اداکاری پر بھرپور سراہا گیا ہے، نے اپنے حال […]

کارروائی نہ کرتے تو ایران کچھ ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن سکتا تھا، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی طاقت بننے کی صلاحیت ختم کردی ہے، اگر امریکہ کارروائی نہ کرتا تو ایران کچھ ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن سکتا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں ریسلر ٹرپل ایچ اور دیگر کے ہمراہ تقریب سے خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ کی صورتحال […]

بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو ٹیرف میں کتنا ریلیف؟ امریکا نے فہرست جاری کردی

جنوبی ایشیا میں امریکا کی نئی تجارتی پالیسی نے پاکستان کے لیے نسبتاً نرم رویہ اختیار کیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے 3 بڑے ملکوں میں سے پاکستان کو سب سے زیادہ رعایت دی گئی ہے۔ بھارت اور بنگلادیش پر سخت پابندیاں عائد کی گئیں، جب کہ پاکستان کو نسبتاً کم ٹیرف کا سامنا ہے۔ یہ […]

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی اور پی ایل او پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے عہدیداروں اور ارکان پر پابندیاں لگا دیں۔ان پابندیوں کے تحت متاثرہ افراد کو امریکا کے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے، تاہم حکام کی جانب سے کسی مخصوص شخصیت کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی زرائع ابلاغ کے مطابق امریکا نے فلسطینی اتھارٹی اور […]