پاکستان اور امریکا کے درمیان طے پانے والے تجارتی معاہدے کو پاکستان کی خارجہ اور اقتصادی پالیسی میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس معاہدے کے تحت نہ صرف پاکستانی مصنوعات پر عائد امریکی ٹیرف میں کمی کی یقین دہانی کروائی گئی ہے بلکہ دونوں ممالک نے تیل نکالنے، […]
مانچسٹر ایئرپورٹ پر گزشتہ سال جولائی میں پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے میں پاکستانی نژاد طالبعلم محمد فاہر عماز کو دو پولیس اہلکاروں پر حملے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ 20 سالہ فاہر عماز پر الزام تھا کہ اس نے پی سی لیڈیا وارڈ کو چہرے پر مکا مارا جس سے ان […]
امریکی ریاست نیبراسکا میں بائیو فیول پلانٹ میں دھماکے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق دھماکہ ہورائزن بائیو فیولز کے ٹاور میں ہوا جس سے پلانٹ کی چھت اڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد ٹاور میں آگ لگ گئی جسے فوری طور پر بجھا دیا گیا جس کی تصاویر بھی […]
پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ (KZ-1A/PRSC-S1) کامیابی سے لانچ کر دیا ہے۔ اس سیٹلائٹ کو چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے جمعرات کے روز پاکستان کی خلائی تحقیقاتی تنظیم ”سُپارکو“ (SUPARCO) کے تعاون سے خلا میں بھیجا گیا۔ سیٹلائٹ لانچنگ […]
فرانس اور برطانیہ کے بعد کینیڈا نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مارک کارنی کا کہنا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت دونوں ممالک پاکستان میں موجود تیل کے وسیع ذخائر کو بازیافت کرنے کے لیے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ویب سائٹ ”ٹروتھ سوشل“ پر جاری […]
امریکہ کی جانب سے بھارت پر ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد مودی کو ایک اور جھٹکا لگ گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کے اعلان کے بعد بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پابندیوں […]
برطانیہ میں انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام ہوگئیں، مسافر طیارے میں اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والا مسافر ہندو نکلا ہے۔ عالمی کے مطابق دھمکی آمیز رویے کے باعث خواتین اور بچے مسافر چیخنے لگے اور طیارے میں مکمل افراتفری اور گھبراہٹ […]
اداکارہ حمیرا اصغر کے گھر سے جمع کئے گئے 6 سیمپلز کی فرانزک رپورٹ سامنے آ گئی۔ کراچی میں اداکارہ حمیرہ اصغر کے گھر سے 6 سیمپل اکٹھے کیے گئے تھے جس کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی، سیمپل جائے وقوعہ سے ملنے والے 5 پیالوں سے حاصل کیے گئے تھے۔ چھٹا سیمپل کچن میں رکھے […]
روس نے ایرانی جوہری تنصیبات پر ممکنہ نئے حملوں کے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تہران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا اوراسرائیل ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں، تہران کے جوہری پروگرام سے متعلق کسی بھی تنازع کا حل بات چیت اور سفارتی ذرائع سے ممکن ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی […]