الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ایک اور رکن قومی اسمبلی کو نااہل کر دیا، حلقہ این اے ون چترال سے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عبداللطیف چترالی کو 9 مئی واقعات میں سزا یافتہ ہونے پر نا اہل کیا گیا۔ الیکشن […]
پاکستان میں یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل سستا جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرول 9 روپے 7 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 73 پیسے فی لٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ مٹی کا تیل 3 روپے 55 پیسے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے چیف جسٹس سے انصاف کی فوری فراہمی کی درخواست کی ہے۔ قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے چیف جسٹس آف […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ایک اور رکن قومی اسمبلی کو نااہل کر دیا، حلقہ این اے ون چترال سے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عبداللطیف چترالی کو 9 مئی واقعات میں سزا یافتہ ہونے پر نا اہل کیا گیا۔ الیکشن […]
انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ لیسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی خطرناک بولنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، پاکستان چیمپئنز نے 74 رنز کا معمولی […]
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گھمبیر آپے سے باہر ہوگئے، وہ اوول کرکٹ گراؤنڈ کے چیف کیوریٹر سے الجھ پڑے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گوتم گھمبیر اور چیف کیوریٹر کے درمیان گرما گرمی ہوئی، گوتم گھمبیر کی پانچویں ٹیسٹ کی پچ اور سہولیات کے حوالے سے بحث ہوئی جبکہ ساتھی کوچ نے معاملے […]
وزیراعظم شہبازشریف نے پاک بزنس ایکسپریس کا افتتاح کردیا، ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے 18 گھنٹےمیں پہنچے گی، جس کی اکانومی کلاس کا کرایہ 5100 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس ٹرین لاہور تا کراچی اور لاہور ریلوے اسٹیشن کی تزئین و آرائش کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جبکہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا، سلیمان اور قاسم پاکستان میں کسی سیاسی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے بیٹوں کی جانب سے والد کی رہائی کے لیے احتجاج کی غرض سے پاکستان آنے […]
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کے اعلان کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہوگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ٹورنامنٹ کا فیصلہ ہونے پر بھارتی میڈیا سمیت بھارتی کرکٹرز اور سیاستدانوں نے رونا دھونا شروع کردیا۔ بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا […]
سندھ اسمبلی میں نیپرا کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن کی قرارداد بحث کے بعد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔ اجلاس کے دوران سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ فیصلہ واپس لیا جائے اور عوام کو اجتماعی سزا دینا بند کیا جائے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں نیپرا کے فیصلے کے خلاف اپوزیشن اور […]