’حمیرا اصغر علی کو بعد از مرگ ستارہ امتیاز دیا جائے‘، ذوہیب حسن کا مطالبہ

معروف گلوکار اور موسیقار ذوہیب حسن نے حال ہی میں اداکارہ حمیرا اصغر علی کی دردناک موتپر انہیں بعد از مرگ ستارہ امتیاز دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس قدم سے نہ صرف ایک عظیم فنکارہ کو خراج تحسین پیش کیا جا سکے گا بلکہ ان کے اہلخانہ کو بھی […]

تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس ریٹرن فارم کو آسان بنایا جا رہا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال، حکومتی پالیسیوں اور آئندہ کے معاشی روڈمیپ پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے دانشمندانہ فیصلوں کی بدولت پاکستان کی معیشت بتدریج مستحکم ہو رہی ہے، جبکہ گردشی قرضے میں کمی لانے کے لیے سنجیدہ اقدامات […]

چمکدار اور صاف جلد کے لیے نیم کا استعمال کیسے کریں؟

قدرتی اجزاء کے ذریعے جلد کی دیکھ بھال آج کے دور میں ایک مقبول رجحان بنتا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں نیم ایک قدیم مگر مؤثر پودا ہے جو کئی جلدی مسائل کے لیے شفا بخش حیثیت رکھتا ہے۔ نیم صدیوں سے بھارتی گھریلو نسخوں میں استعمال ہو رہا ہے اور جدید تحقیق […]

فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، آرڈیننس جاری

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا۔ فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ایک نئی حیثیت دے دی گئی ہے اور اب یہ فورس فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی۔ صدر مملکت نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس […]

نیتن یاہو ایران کیخلاف جنگ میں جادو ٹونے اور جنات کا سہارا ڈھونڈنے لگے تھے، ایرانی صحافی کا دعویٰ

ایرانی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں جادو ٹونے اور جنات کی مدد لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صحافی عبد اللہ گنجی نے یہ دعویٰ سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا۔ ایکس پر ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ اخبار جوان کے سابق ایڈیٹر عبد […]

سائنسدانوں نے ایک دوسرے سے مدغم ہونے والے 2 بڑے بلیک ہولز کا پتہ لگا لیا

بلیک ہولز خلا میں موجود سب سے پراسرار اور حیران کن مظاہر میں شمار کیے جاتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں، بلیک ہول ایک ایسا مقام ہے جہاں کششِ ثقل اتنی شدید ہوتی ہے کہ روشنی بھی اس کے دائرہ اثر سے بچ نہیں سکتی۔ سائنسدانوں نے بلیک ہولز کے متعلق کئی دہائیوں سے تحقیق جاری […]

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت معمہ بن گئی، کتنے دن تک لاش پڑی رہی؟

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا لاش خراب ہونے کی بو عام طور پر 5 سے 40 دن کے درمیان […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے افسوسناک جانی و مالی نقصانات سامنے آئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں 6 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا۔ رپورٹ کے […]

ایپل کا نازک موڑ: قیادت، انتظامی تبدیلیاں اور اے آئی کے چیلنجز

دنیا کی صفِ اوّل کی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ اس وقت ایک اہم اور نازک دوراہے پر کھڑی ہے، جہاں نہ صرف اسے اندرونی قیادت کے بحران کا سامنا ہے بلکہ ٹیکنالوجی کی تیزی سے بدلتی دنیا میں خود کو موجودہ دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی بھی سخت ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔ […]

تاجک اسٹار عبدو روزک کو دبئی ایئرپورٹ پر زیرِ حراست رہنے کے بعد مشروط ضمانت پر رہائی مل گئی

تاجکستان سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار اور سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لینے کے بعد مشروط ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عبدو روزک دو دن پہلے مونٹی نیگرو سے واپس آئے تھے، جہاں دبئی ایئرپورٹ پر انہیں روک کر تفتیش کی گئی۔ ان […]