حمیرا اصغر کی موت کی وجوہات جاننے کی کوششیں، اداکارہ کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے گئے

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کے معمہ کو حل کرنے کے لیے پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔ پولیس نے اداکارہ حمیرا اصغر کے الیکٹرونکس گیجٹس کھول لیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 3 موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ کو کھولا گیا ہے۔ پولیس نے دو افراد کے بیانات قلمبند […]

حاصل پور: بس اور کار میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

حاصل پور میں تیز رفتار مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے واقعہ میں ایک ہی خاندان کی جانیں ضائع ہو گئیں تین زخمیوں کی حالت تاحال تشویشناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش […]

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا اقدام: محکمہ خارجہ کے 1400 سے زائد ملازمین برطرف

ٹرمپ انتظامیہ کی امریکی محکمہ خارجہ میں بڑی ڈاؤن سائزنگ کرتے ہوئے 14 سو ملازمین کو فارغ کردیا گیا۔ نکالے جانے والوں میں 1107 سول سروس ورکرز اور246 فارن سروس افسران شامل ہیں، امریکی حکام نے اس عمل کو تنظیم نو منصوبے کا نام دے دیا ۔ امریکی محکمہ خارجہ میں ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے […]

پنجاب حکومت جلسے کی اجازت دے، شکریہ کے ساتھ تحفہ بھی ملے گا، علی امین گنڈا پور

وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان کی معطلی غیر آئینی اقدام ہے۔ انھوں نے خبردار کیا کہ اگر یہی طرز عمل برقرار رہا تو خیبرپختونخوا میں بھی جوابی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ […]

بلوچستان میں 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 501 واقعات، 257 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ داخلہ

محکمہ داخلہ کی جانب سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 501 واقعات میں257 افراد جاں بحق ہوئے، ان واقعات میں 492 افراد زخمی ہوئے۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے اعدادوشمار جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں چھ […]

مظفر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تیندوے کو ہلاک کردیا

آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تیندوے کو ہلاک کردیا، محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نعیم ڈار کے مطابق ہلاک تیندوے کی عمر 5 سے 6 سال تھی، جس کی لاش قبضے میں لے لی گئی ہے۔ فائرنگ […]

اسرائیل کی غزہ میں جاری بمباری میں مزید 65 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری بمباری اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں مزید 65 فلسطینی شہید ہو گئے، ،180سےزائد زخمی ہوگئے۔ شہید ہونے والوں میں وہ 30 افراد بھی شامل ہیں جو امداد کے انتظار میں زندگی کی آخری سانسیں لے رہے تھے۔ اقوام متحدہ نے غزہ کو ”بچوں اور بھوکے فلسطینیوں کا […]

ہمارے خلاف ریاستی جبر و فسطائیت کا مظاہرہ ہو رہا ہے،عامر ڈوگر

آج نیوز کے پروگرام ”رو برو“ میں پی ٹی آئی سمیت مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے آئندہ سیاسی تحریک اور ملکی مسائل پر کھل کر اظہار خیال کیا۔ عامر ڈوگر نے اگست میں بڑی ملک گیر تحریک کا اعلان کرتے ہوئے سیاسی مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا۔ سینئر رہنما قمر زمان کائرہ اور سینیٹر […]

اسرائیل کے ساتھ جاسوسی کے الزامات: ایران سے 5 لاکھ افغان باشندے ملک بدر

ایران میں افغان باشندوں کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔ صرف 16 روز کے میں 5 لاکھ سے زائد افغان شہریوں کو ایران سے بے دخل کیا جا چکا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب ایران میں افغان باشندوں کے اسرائیل کے لیے مبینہ طور پر […]

کراچی: بچوں کے اغوا اور گمشدگی کے واقعات اضافہ، 6 ماہ میں 597 بچے لاپتا

کراچی ميں بچوں کے اغوا اور لاپتہ ہونے کے واقعات ميں خطرناک اضافہ ہوا ہے بچوں کی گمشدگی پر پولیس اورغیر سرکاری تنظیم کے مشترکہ اعدادوشمار آج نیوز نے حاصل کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بچوں کے اغوا اور گمشدگی کے واقعات میں خطرناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سال 2025 کے پہلے چھ […]