ناجائز تعلقات کا شبہ، سفاک بھتیجے نے بیوہ چچی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا

بہاولنگر کے علاقے تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک سفاک بھتیجے نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی بیوہ چچی کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے […]

امریکی ریاست پنسلوانیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فلڈیلفیا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور دس زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ گریز فیری میں رات ایک بجے کے قریب کی گئی۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کو رات تقریباً […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل، ’یقینی بنانا ہوگا افغانستان دوبارہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بنے‘

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے، جس میں دونوں ممالک نے دہشتگردی کو علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مذاکرات نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کے دورہ کابل کے تحت […]

غزہ کا زیر قبضہ 75 فیصد سے زائد علاقہ خالی کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ 60 روزہ جنگ بندی ہوجائے گی۔ غزہ کا زیر قبضہ 75 فیصد سے زائد علاقہ خالی کردیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز کا کہنا ہے کہ غزہ میں دیگر 25 فیصد حصے میں جنگ جاری رکھنا غیر ضروری ہے۔ […]

ندا یاسر ماں کے انتقال کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں

پاکستان کی مشہور ٹی وی میزبان ندایاسر، جو طویل عرصے سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں، حال ہی میں اپنے ایک پروگرام میں والدہ کی وفات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ ندا یاسر کے انسٹاگرام پر 20 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور وہ ایک کامیاب میزبان، پروڈیوسر اور […]

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے کا چالان کردیا گیا

لاہور میں ٹریفک وارڈن نے بلیک پیپرز کے استعمال پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا چالان کردیا۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کالے شیشوں کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدرکی گاڑی کا چالان ہوگیا، ٹریفک وارڈن نے بلیک پیپر خلاف ورزی پر جنید صفدر کی […]

محسن نقوی کی شرجیل میمن کی رہائش گاہ آمد، محرم میں سندھ حکومت کے انتظامات پر خراج تحسین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی رہائش گاہ پہنچے، رہائش گاہ آمد پر شرجیل انعام میمن نے محسن نقوی کا پُرتپاک استقبال کیا اور خوش آمدید کہا۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے محرم الحرام کے دوران سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی جانب سے […]

کے پی میں گونر راج کی بھی جھوٹی خبر پھیلی تھی، خرم دستگیر

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ خرم دستگیر نے آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے الزامات کا مؤثر جواب دیا ہے اور عالمی سطح پر اپنا مؤقف کامیابی سے پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا بیانیہ دنیا میں […]

کراچی کا ساحل سیپیوں سے سج گیا؛ قدرتی منظر، ماحولیاتی اشارے اور روزگار کا ذریعہ

کراچی کے ساحل پر جون اور جولائی میں سیپیوں کی بھرمار معمول بن چکی ہے، جو سمندر کی گہرائی سے اُٹھ کر ساحل پر بکھر جاتی ہیں۔ یہ رنگ برنگی مردہ سیپیاں نہ صرف ماحولیاتی تبدیلیوں کی علامت ہیں بلکہ کئی صنعتوں اور روزگار کا ذریعہ بھی۔ کراچی کے ساحل پر ہر سال کی طرح […]

چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری

وزرات قانون و انصاف نے ملک کی چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ ملک کی چاروں ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیا گیا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز […]