برطانوی ہائی کمشنر کا سیلاب سے اموات پر افسوس کا اظہار

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سیلاب سے اموات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل شکستہ ہوں، اپنے پیاروں کو المناک آفات میں کھونا تباہ کن ہے، واضح ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں صف اول پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں […]

سندھ میں اساتذہ کی نئی بھرتیاں اور آئی بی اے کالجز کا اعلان — نوجوانوں کے لیے خوشخبری

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے کے بے روزگارنوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ جلد ہی چار ہزار چار سو نئے اساتذہ کی بھرتی کرے گی، جب کہ چار نئے آئی بی اے کمیونٹی کالجز کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا […]

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 2 بہنوں اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ان کی 2 بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان نے ملاقات کی جبکہ علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ پہلے کیا جائے، جسٹس منصور کا جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران اعتراض

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم پر فیصلہ پہلے کرنے کا مطالبہ کردیا جبکہ جسٹس منیب اختر، پی ٹی آئی کے 2 ممبران جوڈیشل کمیشن اور وزیر قانون خیبرپختونخوا نے بھی جسٹس منصور شاہ کی رائے کی حمایت کردی۔ چیف جسٹس سپریم […]

سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیکس وصولی کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

سندھ ریونیو بورڈ نے چالیس ارب روپے سے زاید ٹیکس وصولی کا سنگ میل عبور کر لیا، ایس آر بی کے مطابق جون دوہزار پچیس کے دوران ٹیکس وصولی میں چوالیس فیصد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے ٹیکس وصولی میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کرتے ہوئے […]

شیفالی کی دوست پوجا گھئی نے اداکارہ کے آخری لمحوں کے بارے میں تفصیلات شیئر کردیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شیفالی جریوالا کی اچانک موت نے ان کے چاہنے والوں کو ششدر کر دیا۔ وہ جمعہ کی رات 42 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ شیفالی کی قریبی دوست پوجا گھئی نے ایک انٹرویو میں اداکارہ کے آخری لمحوں کے بارے میں بتایا۔ پوجا گھئی نے کہا کہ شیفالی […]

علی امین گنڈاپور نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کی کلاس لے لی، مؤثر بیانیہ نہ بنانے پر برہم

خیبرپختونخوا میں سیاسی بیانیے اور میڈیا مہمات کے حوالے سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کی سخت کلاس لے لی۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعلیٰ نے سوشل میڈیا سے منسلک ٹیموں کے ساتھ ایک اہم اور اندرونی اجلاس میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور ان کی کارکردگی پر ناپسندیدگی ظاہر کی۔ […]

سانحہ سوات: دریا میں طغیانی کلاؤڈ برسٹ کی وجہ سے آئی، محکمہ آبپاشی کے انجینئیر کا انکشاف

سوات میں سیلابی صورتحال کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ ایگزیکٹو انجینئر محکمہ آبپاشی نے تحقیقاتی کمیٹی میں جمع کرائے گئے جواب میں انکشاف کیا ہے کہ 27 جون کو بحرین اور اس کے اطراف کے پہاڑی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ ہوا جس کے نتیجے میں دریائے سوات میں طغیانی پیدا ہوئی۔ جواب میں بتایا […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی۔ فلسطینی مبصر ماجد بیمہ نے جنگ بندی، یرغمالیوں اور قیدیوں کی رہائی، انسانی امداد کی تقسیم اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں […]

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اہم فیصلے، 3 ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی منظوری

اسلام آباد میں چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بلوچستان، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹسز کی تعیناتی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کے لیے جسٹس روزی خان کا نام منظور کر لیا گیا ہے۔ […]