ٹیمپرڈ گاڑیاں قانونی طریقے سے خریدنے والوں کیلئے بری خبر

ٹیمپرڈ گاڑیاں قانونی طریقے سے خریدنے والوں کیلئے بُری خبر آ گئی ہے کیونکہ اب ٹیمپرڈ شدہ چیسز نمبر یا نئی مہر والی گاڑی غیر قانوی تصور ہوگی ، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے فنانس بل میں شامل قانونی تجویز کی حمایت کر دی ہے ، ایسی گاڑی پکڑے جانے پر اسمگل شدہ ہی قرار […]

بھارت کی دوغلی سفارت کاری بے نقاب: شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی حمایت سے انکار

شنگھائی تعاون تنظیم میں اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں کے تناظر میں جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے میں جہاں تمام رکن ممالک نے ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائی کی شدید مذمت کی، وہیں بھارت نے خود کو اس اجتماعی مؤقف سے علیحدہ کر کے اپنی دوغلی سفارت کاری اور مفاد پرستی […]

وزیراعظم کا ترک صدر سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کی ایران پر جارحیت اور فلسطینی عوام کے خلاف مظالم کی شدید مذمت کی۔ وزیراعظم نے اسرائیلی حملوں کو ایران کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور […]

’پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریں،‘ ٹریول ایڈوائزری جاری

حکومت پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی اور ہدایت کی ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے پیش نظر پاکستانی شہری محدود مدت تک ایران کا سفر نہ کریں۔ حکومت پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے محدود مدت کے لیے ایران کا سفر نہ کرنے […]

اسرائیلی طیارے جلد تہران کے اوپر پرواز کریں گے، نیتن یاہو کی ایران کو کُھلی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ایران کے خلاف جنگ ہماری بقا کا مسئلہ ہے، جلد ہی اسرائیل کے طیاروں کو تہران پر اڑتے ہوئے دیکھا جائے گا، ہم ایران کے ہر حصے اور ہر ٹارگٹ پر حملہ کریں گے. اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنی حکومت […]

ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ گرانے کا دعویٰ

ایران نے اسرائیل کے خلاف بڑی فضائی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے ایک اور ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرایا، جس کے بعد گرائے گئے صہیونی طیاروں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ طیارے کا پائلٹ بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے […]

بھارتی بوئنگ طیارہ اچانک کیسے گرا؟ سوالات اٹھنے لگے

بھارتی بوئنگ طیارہ اچانک کیسے گرا۔ سوالات اٹھنے لگے۔ ایوی ایشن ایکسپرٹ کے مطابق بظاہرغلطی معاون پائلٹ کی نظرآتی ہے۔ پائلٹ نے گیئر اپ کا حکم دیا تو معاون نے فلیپ اوپر کردیئے جس سے جہاز کی تھرسٹ ختم ہوگئی۔ بھارتی طیارے کی اموات 270 ہو گئیں۔ بھارتی بوئنگ طیارہ اچانک کیسے گر کر تباہ […]

اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، امت مسلمہ ایران کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر سوال کیا کہ امریکا اور اقوام متحدہ اسرائیل کی مدد کیوں کرتے ہیں اور کہا کہ اسرائیل اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف کے کسی فیصلے کو قبول نہیں کرتا،اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے جبکہ اسلامی دنیا ایران کی […]

فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

فیصل آباد میں سمندری روڈ پر4 نوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے ریسکیو ٹیم نے 3 کی لاشیں اور ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا۔ پولیس کے مطابق سمندری روڈ پر ناولٹی پل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نہر میں نہاتے ہوئے لاہور کے رہائشی چار نوجوان گہرے پانی میں چلے گئے۔ ریسکیو […]

بھارتی چینل نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشرکردی

ایران پر اسرائیلی جارحیت، بھارتی سرکاری میڈیا ”دور درشن“ کی فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں اور اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش کر دیا۔ بھارتی سرکاری نشریاتی ادارہ ”دور درشن“ نے ایران پر مبینہ اسرائیلی حملے کی رپورٹنگ میں نہ صرف غیر مصدقہ اور پرانی ویڈیو کو حالیہ […]