امریکا نے بغداد میں سفارت خانے کی جزوی انخلا کی تیاری شروع کر دی، مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں کے اہلِ خانہ کی واپسی کی اجازت ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات میں تعطل اور خطے میں کشیدگی کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر امریکا نے عراق میں اپنے سفارت خانے سے غیر ضروری عملے کے […]
سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے تنگوانی میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک سیاح جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سیاح کوئٹہ سے واپس آ رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے سیاحوں کی گاڑی کو رکنے کا […]
چیئرمین پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی سفارتی وفد جرمنی کے دارالحکومت برسلز پہنچ گیا۔ وفد میں اہم سیاسی و پارلیمانی شخصیات شامل ہیں جن میں سینیٹر مصدق ملک، شیری رحمان، حناربانی کھر، خرم دستگیر خان اور فیصل سبزواری شامل ہیں۔ پاکستانی سفیر برائے یورپی یونین […]
ایران نے امریکا کو واضح دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ ناکام ہوا اور امریکا نے ایران پر حملے کی جرات کی، تو ایران خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو بلاجھجک نشانہ بنائے گا۔ ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے اپنے ایک سخت بیان میں کہا ہے کہ ایران امن چاہتا […]
امریکا نے آزاد فلسطین کے اپنے ہی موقف سے یوٹرن لے لیا میڈیا بریفنگ میں کیرولین لیویٹ نے کہا غزہ اب رہنے کی جگہ نہیں رہی، اسے از سر نو تعمیر کی ضرورت ہے، ٹرمپ کی اولین ترجیح جنگ رکوانا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے آزاد فلسطینی ریاست کے بارے میں سوالات […]
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل پہلے ہی روز ڈرامائی رخ اختیار کرگیا، 78.4 اوورز کے کھیل میں 14 وکٹیں گرگئیں، پہلے دن کے اختتام پر جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 43 رنز بنا لیے اور 169 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے۔ انگلینڈ کے لارڈز […]
ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ انھیں امریکی صدر پر کی جانی والی حالیہ تنقید میں سے کچھ پر افسوس ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دنیا کے معروف ارب پتی اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس […]
سعودی عرب سے 146 عازمین کو لے کر پہلی حج پرواز کراچی پہنچ گئی۔ جدہ سے حاجیوں کو لے کر پہلی حج پرواز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئی، ایئر بلیو کی پہلی حج پرواز 146 عازمین حج کو لے کر کراچی پہنچی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر مذہبی امور ریاض حسین شاہ شیرازی نے […]
کراچی بورڈ آفس کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے، پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آفس سے عبداللہ کالج جانے والی سڑک پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جان بحق ہونے والے دونوں نوجوان بچپن کے […]
وزیردفاع خواجہ آصف نے تنخواہوں اور مالی مراعات میں بے تحاشہ اضافے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافہ مالی فحاشی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنی ہی حکومت پر […]