عید کی خوشیاں کئی گھروں میں غم میں بدل گئیں، ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک اور دیگر حادثات کے دوران کم از کم پندرہ افراد جاں بحق جبکہ اڑتالیس افراد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک حادثے میں ایک کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور […]
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال حج کے دوران 436 جعلی حج مہمات بند کر دیں اور 462 افراد کو قوانین کی خلاف ورزی میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ یہ اعلان وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان کرنل طلال الشلہوب نے جمعہ کے روز کیا۔ کرنل الشلہوب نے بتایا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز نے عید شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے بچپن کی یادیں تازہ کیں اور عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یادگار انداز میں بیان کیا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ انہیں بکرا عید بہت پسند ہے، بہت کھانے بنتے ہیں اور […]
رواں مالی سال کے اکنامک سروے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اکنامک سروے کل پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کی شرح نمو 2.68 فیصد رہی، جبکہ ہدف 3.6 فیصد مقرر تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معیشت کا حجم 39 […]
حیدرآباد کے سول اسپتال میں سرجیکل وارڈ کے آئی سی یو کی لفٹ اچانک خراب ہو گئی، جس کے باعث چار افراد ایک لاش کے ساتھ لفٹ میں پھنس گئے۔ حادثے کا منظر اسپتال میں موجود افراد کے لیے تشویش کا باعث بن گیا۔ واقعے کے مطابق، دو روز قبل ایک حادثے میں زخمی ہونے […]
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی عزیز کی ادھوری خواہش یا چھوٹی سی حسرت پیار کرنے والوں کی زندگی کا ایک اہم مقصد بن جاتی ہے، اور وہ انہیں پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ 24 سالہ دوشیزہ نے اپنی مرحومہ والدہ کی زندگی بھر کی ایک حسرت، دنیا گھومنے کا خواب ایک انوکھے انداز […]
سوشل میڈیا پر وائرل ٹرینڈز کی اندھی تقلید نوجوانوں کو ایسے راستوں پر لے جا رہی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک خطرناک ٹرینڈ ’ڈسٹنگ‘ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ 19 سالہ رینا او’رورک کا تعلق امریکی ریاست ایریزونا سے تھا، جو ’ڈسٹنگ‘ یا ’کرومنگ‘ […]
چین کا اہم قدم بھارتی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گیا۔ آٹو انڈسٹری میں چین پر انحصار نے بھارت کو بے بس کر دیا ہے۔ بھارت کی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری متاثر ہو گئی ہے اور صنعت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ای وی موٹرز کے لیے درکار نایاب میگنٹس کی سپلائی معطل […]
پہلگام حملے کو جواز بنا کر بھارت نے پاکستان کیخلاف کھلی اور بلاجواز جارحیت کی۔ پاکستان کے دندان شکن جواب کے بعد جنگ بندی ہوئی مگر بھارتی حکومت کی زبان بندی نہ ہوسکی۔ اپنی ہزیمت چھپانے اور عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے جھوٹی کہانیاں سنائی جا رہی ہیں۔ بھارتی وفد کے سربراہ ششی تھرور کا […]
بھارت میں ایودھیا رام مندر کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ سامنے آیا ہے۔ جعلی ویب سائٹ کے ذریعے ”پرساد“ کی ترسیل کا جھانسہ دے کر عوام کو لوٹا گیا۔ اس فراڈ میں امریکی پروفیسر کے نام پر بھارتی شہریوں کو دھوکہ دیا گیا۔ بھارت میں عقیدت کو تجارت میں بدلنے والا نیٹ ورک […]