پارلیمانی وفد نے اقوام متحدہ کے سربراہ کو وزیراعظم کا خصوصی خط پیش کردیا

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں پاکستان کے پارلیمانی وفد نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خطے میں امن و استحکام، بھارت کی اشتعال انگیزی اور سندھ طاس معاہدے جیسے اہم موضوعات زیر بحث آئے۔ بلاول بھٹو […]

ملیر جیل سے فرار قیدیوں کی تلاش پولیس کے لیے دردِ سر، 216 میں سے صرف 91 گرفتار

کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار پولیس اور جیل انتظامیہ کے لیے ایک بڑا امتحان بن چکا ہے۔ 216 مفرور قیدیوں میں سے اب تک صرف 91 کو دوبارہ گرفتار کیا جا سکا ہے، جب کہ 125 قیدی تاحال آزاد گھوم رہے ہیں۔ پولیس کے لیے ان کی تلاش ایک مشکل مہم بنتی […]

الیکشن کمیشن پر عوام کا اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے، ندیم افضل چن

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے آج نیوز کے پروگرام “ نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کردار عوام کی نظر میں ٹھیک نہیں ہے، عوام کا الیکشن سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کا نہ پاشا ہے نہ فیض […]

ہندوتوا اثرات دہلی ہائیکورٹ تک؟ مسیحی افسر کی برطرفی کا فیصلہ برقرار

دہلی ہائی کورٹ نے بھارتی فوج کے ایک مسیحی افسر کی برطرفی کو درست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج میں اتحاد کا ذریعہ مذہب نہیں بلکہ وردی ہے۔ تاہم، اس فیصلے نے ایک نئے تنازع کو جنم دیا ہے، کیونکہ یہ اقدام بھارتی فوج میں بڑھتے ہوئے ہندوتوا اثرات کا عکاس قرار دیا […]

مناسکِ حج کا کل سے آغاز، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ

مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا، لاکھوں عازمین منیٰ روانہ ہوگئے، دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد قائم ہوگئی تاہم رکن اعظم وقوف عرفہ جمعرات کو ادا کیا جائے گا۔ مناسکِ حج کا آغاز کل 8 ذوالحجہ سے ہو رہا ہے، جس کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے، رواں سال پاکستان […]

مودی کے پاس دو ہی راستے ہیں، امن یا تباہی، بلاول بھٹو نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا

بلاول بھٹو نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بھارت سے تعاون کو تیار ہیں۔ مودی کے پاس دو ہی راستے ہیں امن یا تباہی ۔ بھارت سے امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، نیویارک میں نیوز کانفرنس میں بلاول بھٹو نے کہا کوئی مہذب ملک پانی کو بطور […]

ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا واقعہ: مبینہ غفلت پر ڈی ایس پی جیل سمیت 23 افراد معطل

کراچی ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کے واقعے میں مبینہ غفلت اور لاپرواہی پر ڈی ایس پی جیل سمیت 23 افراد کو معطل کردیا، آئی جی جیل خانہ جات نے معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار کے واقعے پر بڑی انتظامی کارروائی سامنے آ گئی ہے، […]

کراچی: ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کا مقدمہ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج

کراچی میں ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کا مقدمہ سپرنٹنڈنٹ جیل کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ زلزلے کے دوران کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے سنگین واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ ڈی ایس پی سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل ذوالفقار پیر زادہ کی مدعیت میں تھانہ شاہ لطیف […]

”مذہب نہیں، وردی مقدم ہے“، دہلی ہائیکورٹ کا فوجی افسر کی برطرفی کا فیصلہ برقرار

دہلی ہائی کورٹ نے ایک مسیحی فوجی افسر کی خدمات ختم کیے جانے کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج کو مذہب نہیں بلکہ وردی متحد کرتی ہے۔ مذکورہ فوجی افسر نے اپنی برطرفی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی تھی، جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔ لیفٹیننٹ رینک کے […]

ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی کے سی سی ٹی وی کیمرے خراب اور ناکافی ہونے کا انکشاف

ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی کے سی سی ٹی وی کیمرے خراب اور ناکافی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جیل میں لگے کیمرے بھی ناکارہ ہیں جبکہ تعداد بھی ناکافی ہے دوسری جانب کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کے آبادیوں میں داخل ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوز کو […]