نواز شریف کی زیرنگرانی بھارت کے خلاف بنیان المرصوص آپریشن ہوا، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پوری دیانت داری اور ذمہ داری سے کہتی ہوں نواز شریف کی زیر نگرانی بھارت کے خلاف بنیان المرصوص آپریشن ہوا، نواز شریف کی زیر نگرانی آپریشن والی بات خواجہ آصف نے بھی کی، پی ٹی آئی والے کہتے رہے، پاک بھارت جنگ ٹوپی ڈرامہ […]

اسلام آباد فیض آباد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد فیض آباد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا، دونوں اہلکاروں کا تعلق سی آئی اے سے ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیض آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ […]

کراچی میں ٹریفک پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید

کراچی میں مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ٹریفک پولیس چوکی پر فائرنگ سے پولیس اہلکار زین محمد شہید ہو گیا، پولیس کے مطابق اہلکار ڈیوٹی پر مامور تھا، دو گولیاں دور سے ماری گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے مائی کلاچی پھاٹک کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اہلکار زین […]

بدقسمتی سے مودی جیسے لوگ اقتدار میں آکر پوری دنیا کا امن خراب کرتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مودی کو اپنی سیاسی موت نظر آرہی ہے، بدقسمتی سے نریندر مودی جیسے لوگ اقتدار میں آکر اپنے ملک سمیت پوری دنیا کا امن خراب کرتے ہیں، علیمہ خان نے راستہ ڈھونڈنے کی معمولی سی کوشش کی، دیکھنا ہوگا کہ یہ لوگ کیا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی […]

بانی پی ٹی آئی کسی بھی وقت ملک گیر احتجاج کی کال دے سکتے ہیں، شیخ وقاص اکرم

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی ملک گیر احتجاج کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور بانی پی ٹی آئی کسی بھی وقت کال دے سکتے ہیں۔ آج نیوز کے پروگرام ”نیوز انسائٹ وِد عامر ضیا“ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب […]

پاک بنگلادیش ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جانے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ 28 مئی بروز بدھ سے شروع ہونے والی سیریز کی ٹرافی رونمائی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی گئی، ٹرافی کی رونمائی قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور بنگلادیشی کپتان […]

یونیورسٹی آف سوات میں اے پی ایس اور خضدار بس حملے کی مذمت کیلئے سیمینار اور واک کا انعقاد

خیبر پختونخوا سینٹر آف ایکسیلینس نے یونیورسٹی آف سوات کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار اور یکجہتی واک کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد سماجی ہم آہنگی، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور اے پی ایس خضدار بس حملے کی شدید مذمت کرنا تھا۔ اس موقع پر طلباء، اساتذہ، محققین اور سول سوسائٹی کے […]

پی ٹی آئی کے احتجاجی اعلان پر جے یو آئی کا مؤقف واضح، اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ

سینیٹرحافظ حمداللہ نے کہا کہ ہماری پارٹی کی جنرل کاؤنسل میں فیصلہ یہی ہوا کہ ہم جمعیت علمائے اسلام کے پلیٹ فارم سے اپنی تحریک کو جاری رکھیں گے فی الحال ہم حکومتی اتحاد کا حصہ بنیں گے نا ہم اپوزیشن کے اتحاد کا حصہ بنیں گے۔ اختیار ولی خان نے کہا کہ ڈائیلاگ سے […]

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کردی گئی

بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ فاسٹ بولر وسیم جونیئر انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ فاسٹ بولر عباس آفریدی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن […]

پاکستان اور آذربائیجان کا اسٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے پر اتفاق

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اور بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا جبکہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار […]