اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے، جو خطے کے امن اور استحکام کے لیے شدید خطرات پیدا کر رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عالمی بحری سلامتی سے متعلق مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستانی مندوب […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی قیادت مڈل آرڈر بلے باز سلمان علی آغا کریں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں شاداب خان، ابرار احمد، فہیم اشرف، اور فخر زمان شامل ہیں جبکہ فاسٹ باؤلرز […]
پاکستان ریلوے کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ عید الاضحیٰ کے لیے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا، وزارتِ ریلوے کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے عوام کے لیے اس عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، پاکستان ریلوے کی جانب سے […]
ذرائع کے کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد لائی جا سکتی ہے، اجلاس میں ضمنی ایجنڈا بھی لایا جائے گا جبکہ قومی اسمبلی میں کل اہم قانون سازی متوقع ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو سامنے رکھتے ہوئے قانون سازی کی جاسکتی […]
چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات ہوئی، جس میں دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ […]
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت […]
وزیراعظم شہباز شریف کا عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں وزیر اعظم نے مصر کے تعمیری کردار اور جنوبی ایشیا کے حالیہ بحران کے دوران فعال سفارت کاری پر صدر السیسی کا شکریہ ادا کیا جس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں […]
مورو میں گاڑیاں جلانے کے واقعے پر ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے چیئرمین نثار جعفری کا کہنا ہے کہ اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل کریں گے۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں احتجاجاً مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں، یہ فیصلہ سندھ کے شہر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل 10 بجے ہوگی، کیس کی سماعت جج شاہ رخ ارجمند سپیشل جج سینٹرل اسلام […]
وفاقی حکومت نے آپریشن بُنیان مرصوص اور معرکہ حق میں دلیرانہ قیادت اور دشمن کو شکست فاش دینے پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دے کر انہیں فیلڈ مارشل تعینات کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے […]