امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک نے انہیں غزہ میں حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ’مشرقی وسطیٰ میں ہمارے موجودہ عظیم اتحادیوں نے بڑی جوش و خروش کے ساتھ مجھے بتایا […]
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اعضا عطیہ کرنے والے 200 سعودی شہریوں کو (تیسرے درجے کا) کنگ عبدالعزیز میڈل عطا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ اعلان انسانی ہمدردی کے جذبے کو سراہنے اور دیگر شہریوں کو بھی اعضا کے عطیات دینے کی ترغیب دینے کے لیے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکینِ وطن اگر دوبارہ امریکا آئے اور گرفتار ہوئے تو انہیں دس سال قید کی سزا دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں چین کے ساتھ کیے گئے تجارتی معاہدوں کے باعث امریکا نے بیجنگ کو […]
وائٹ ہاؤس میں ایک اہم پریس تقریب کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کیمرہ مین کو روک دیا، جب اس کا کیمرہ کابینہ روم میں رکھے 400 سال پرانے آئینے سے ٹکرایا۔ صدر ٹرمپ، جو اس وقت آسٹریلوی وزیراعظم اینتھونی البنیز کے ہمراہ بیٹھے تھے، امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان 8.5 ارب ڈالر کے […]
جاپانی پارلیمنٹ نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو وزیرِاعظم منتخب کر لیا ہے۔ سانائے تاکائچی چین کے حوالے سے سخت مؤقف رکھنے اور انتہائی قدامت پسند رہنما سمجھی جاتی ہیں۔ تاکائچی نے منگل کے روز پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ سے قبل اتحادی جماعتوں سے معاہدہ کر کے وزارتِ عظمیٰ کی کرسی حاصل […]
بھارت کے دارالحکومت دہلی اور پاکستان کے صوبے پنجاب کے کیپیٹل لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد دہلی دنیا کے سب سے آلودہ بڑے شہروں میں پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ سوئس گروپ آئی کیو ایئر (IQAir) کے مطابق دیوالی کے موقع پر ہونے […]
بھارت کے شہر پونے کے تاریخی قلعہ شانیوار واڑا میں نماز پڑھنے کے ایک وائرل ویڈیو نے شہر میں کشیدگی پیدا کر دی ہے۔ ویڈیو کے بعد بی جے پی کی میدھا کلکرنی کی قیادت میں احتجاجی کارکنوں نے اس مقام پر گائے کے پیشاب اور گوبر چھڑک کر ان کے عقیدے کے مطابق پاک […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ ”وائٹ ہاؤس“ کے ایک اہم حصے کو گرا دیا ہے۔ اس حصے کا ملبہ ہٹانے کے بعد یہاں ایک شاندار بال روم تعمیر کیا جائے گا، جس میں آئندہ بڑی تعداد میں مہمانوں کے لیے ڈنر اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس […]
بھارت میں آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر پیر کے روز ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب ٹول پلازہ کے ملازمین نے صرف دیوالی بونس کے معاملے پر احتجاج کرتے ہوئے تمام ٹول گیٹس کھول دیے، جس کے نتیجے میں ہزاروں گاڑیاں بغیر ٹول چارجز ادا کیے گزر گئیں۔ اس احتجاج کے نتیجے میں ٹول آپریشن […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر چین کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چینی صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے ساتھ ”منصفانہ تجارتی معاہدے“ پر دستخط نہ کیے تو یکم نومبر سے چینی مصنوعات پر 155 فیصد تک ٹیکس (ٹیرف) عائد کیا جا سکتا ہے۔ اس اعلان کے بعد […]