برطانیہ کے ایک فارم نے حال ہی میں دو غیر معمولی گدھوں کی بدولت عالمی سطح پر شہرت حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ کے علاقے لنکن شائر میں واقع ’ریڈکلف ڈونکی سینکچوری‘ میں موجود یہ گدھے نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنے حیران کن ریکارڈز کی وجہ سے دنیا بھر میں زیرِ بحث موضوع بنے […]
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے اپیلٹ ججوں نے سابق فلپائنی صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمے میں چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو ممکنہ مفادات کے ٹکراؤ (Conflict of Interest) کے باعث نااہل قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق، یہ فیصلہ کریم خان کے […]
غزہ سربراہی اجلاس کی تقریب میں انڈونیشیا کے صدر پرابوو سبیانتو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو وہاں رکھے مائیک میں ریکارڈ ہوگئی جس میں انڈونیشین صدر پرابوو سبیانتو امریکی صدر سے اُن کے بیٹے ’ایرک ٹرمپ‘ سے ملاقات کی درخواست کرتے سنائی دیے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے […]
غزہ امن معاہدے کی دستخطی تقریب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے نہ آنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کو پیر کے روز اچانک غزہ کانفرنس میں اپنی شرکت منسوخ کرنا پڑ گئی تھی، جب اجلاس میں شریک متعدد رہنماؤں نے ان کے ساتھ ایک ہی اجلاس میں بیٹھنے […]
پاکستانی ہائی پروفائل وفد نے افغانستان کا دورہ اچانک ملتوی کر دیا ہے۔ وفد نے اتوار کے روز کابل روانہ ہونا تھا جس کا مقصد افغان حکام کے ساتھ دہشت گردی، سرحدی سیکیورٹی اور علاقائی استحکام سے متعلق امور پر بات چیت تھا۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں چار […]
مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں طویل انتظار کے بعد بالآخر غزہ سے متعلق امن معاہدے پر دستخط کردئیے گئے۔ اس موقع پر امریکا اور تین ثالث ممالک مصر، ترکی اور قطر کے سربراہان نے مشترکہ طور پر معاہدے پر دستخط کیے۔ تقریب میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سمیت عرب و یورپی ممالک کے […]
ملائیشیا میں فلو (انفلوئنزا) کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وزارتِ تعلیم کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق ملک بھر میں تقریباً 6 ہزار طلبہ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث کچھ اسکولوں کو طلبہ اور عملے کی حفاظت کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ […]
مصر کے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں آج غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہو رہی ہے، جس کی صدارت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی مشترکہ طور پر کریں گے۔ اجلاس میں دنیا کے 20 سے زائد ممالک کے رہنما شرکت کر رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ جنگیں رکوانے کے ماہر ہیں اور اسرائیل سے واپس آکر پاکستان اور افغانستان کی ’جنگ‘ کے معاملے کو دیکھیں گے۔ امریکی صدر نے ایئرفورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے بھی کئی جنگیں ختم کرچکے ہیں، اور ان کے بقول پاکستان […]
28 سالہ صالح الجعفراوی کو غزہ کے علاقے صبرا میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔ انہوں نے اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی اور جنگ کے اثرات کو دستاویزی انداز میں دنیا تک پہنچا کر شہرت حاصل کی۔ فلسطینی صحافی کے حالیہ قتل میں بھی حماس مخالف گروہ کا ہاتھ بتایا جارہا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم […]