ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے اور باہمی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوابشاہ میں […]
روس میں افغانستان سے متعلق ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ کا ساتواں اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ دس ممالک کے گروپ نے افغانستان اور ہمسایہ ممالک میں کسی بیرونی فوجی انفرا اسٹرکچر اور اڈوں کے قیام کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے خطے کے دیگر ممالک کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات، سرمایہ کاری کے مواقع […]
اسٹرائیکرز نےکانکرز کو 4 وکٹوں سے مات دے کر پی سی بی ویمنزانڈر19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے15لاکھ روپے انعامی رقم کے ایونٹ کا مقصد دسمبر میں دورہ بنگلا دیشں کے لیے پاکستان انڈر19 ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا انتخاب تھا ایونٹ میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی کو آزاد قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی سے وابسطہ تمام ارکان اب آزاد ہیں۔ الیکشن کمیشن کا […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے سیلز ٹیکس ڈی رجسٹریشن کا نیا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے ڈی رجسٹریشن کے حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹریشن منسوخی کیلئے درخواست صرف آن لائن جمع ہوگی۔ ایف بی آر کے جاری […]
اردنی نژاد فلسطینی سائنس دان اور سعودی شہریت رکھنے والے پروفیسر عمر مؤنس یاغی نے نوبیل انعام برائے کیمیا اپنے نام کر لیا۔ سویڈن کی شاہی اکیڈمی آف سائنسز نے اعلان کیا کہ یہ انعام عمر یاغی کے ساتھ جاپان کے سوسومو کیتاگاوا اور آسٹریلیا کے رچرڈ روبسن کو مشترکہ طور پر دیا جا رہا ہے۔ […]
حماس کے 7 اکتوبر 2023 کے حملے کے دوران اسرائیل سے اغوا کیے گئے نیپالی طالبعلم بیپن جوشی کی ایک پرانی ویڈیو ان کے اہلِ خانہ نے جاری کردی۔ اسرائیلی یڈیا کے مطابق یہ ویڈیو تقریباً 33 سیکنڈ کی ہے اور نومبر 2023 میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس میں بیپن جوشی نے انگریزی زبان […]
مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں جاری اسرائیل اور حماس کے درمیان امن مذاکرات میں بدھ کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے اعلیٰ مشیر اسٹیو وٹکاف اور داماد جیرڈ کشنر کی شمولیت کے بعد مذاکرات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایسوسی ایٹیڈ پریس (اے پی) کے مطابق […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو کے میئر اور ریاست الی نوائے کے گورنرکی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا، جبکہ ان کی انتظامیہ شکاگو میں فوجی دستے تعینات کردیئے۔ یہ دونوں رہنما ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اور ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے سخت ناقدین میں شامل ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق […]
In August, Punjab was hit by an unanticipated flood disaster, with rising river water levels inundating not only villages but also posh residential areas. One month later, the local authorities have announced the scale of the monetary and infrastructural losses. Approximately 27 districts, 64 tehsils, and 3,775 villages across Punjab have been affected by the […]