ہماری کائنات ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے، ہر دن ایک نیا راز، ایک نئی دریافت۔ حالیہ دنوں میں سائنسدانوں نے ہماری پڑوسی کہکشاں کے حوالے سے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے، ’اس کہکشاں کے ٹوٹنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔‘ یہ کہکشاں ’اسمال میجیلینک کلاؤڈ‘ یا ایس ایم سی کہلاتی ہے، […]
اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے موٹر اسپرٹ (MS) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) پر 10 روپے فی لیٹر اضافی پیٹرولیم لیوی (PL) عائد کرنے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس کے بعد پیٹرولیم لیوی کی مجموعی شرح 70 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام […]
بھارتی کرکٹ لیگ (آئی پی ایل) میں اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اہم ایک سنگ میل عبور کر لیا۔ آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے بیٹر ویرات کوہلی نے جمعرات کو […]
کراچی میں مشتعل افراد نے ایک اور واٹر ٹینکر جلادیا۔ پولیس کے مطابق ٹینکر ڈرائیور پیچھے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا۔ کراچی میں مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق واٹر ٹینکر ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو […]
لوئر دیر میں تیمرگرہ کے قریب پولیس کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف کوچوان شامل ہ ہے۔ لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کے قریب مین شاہراہ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں دو موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں کو ہلاک […]
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اور ذہین اداکارہ رمشا خان نے انکشاف کیا کہ وہ سکون کو لوگوں پر ترجیح دیتی ہیں اور بے عزتی برداشت نہیں کرتیں۔ رمشاخان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں ، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر، ذاتی زندگی اور انڈسٹری میں سفر کے بارے میں کھل کر بات کی۔ […]
ہماری روزمرہ کی غذا میں مشرومز کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر سبزی خور اور ویگن کھانوں میں۔ لیکن اکثر لوگ اس بات پر الجھن کا شکار رہتے ہیں کہ آیا مشروم کو سبزی شمار کیا جائے یا نہیں؟ کچھ لوگ اسے گوشت سے قریب تر سمجھتے ہیں جبکہ کچھ اسے […]
کے الیکٹرک حکام نے کراچی میں جاری نویں اور دسویں جماعتوں کے امتحانات کے دوران بجلی کی فراہمی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے کراچی کے اسکولوں کا دورہ کیا اور بورڈ آ ف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سے امتحانی مراکز کی تفصیلات حاصل کیں۔ ہیڈ آف ڈسٹری بیوشن آپریشنز شیخ ہمایوں صغیر کا کہنا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کریں گے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا چینی صدر شی سے بہترین تعلقات ہیں، اگر چین سے معاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں کھڑے ہوں گے جہاں پہلے تھے۔ ٹرمپ کا […]
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا۔ وزیراعظم نے پُرتپاک استقبال کرنے پر بیلاروس کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے […]