ویرات کوہلی کے جذباتی مداح غلط ’ارشد‘ کے دشمن بن گئے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے ایک میچ میں ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے پر ان کے کچھ جذباتی مداحوں نے نام کی مشابہت کے باعث بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نفرت انگیز تبصرے کر دیے۔ رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان کھیلے گئے […]

پشاور ہائیکورٹ کا نجی اسپتالوں، کلینکس اور لیبارٹریز کی فیسوں سے متعلق حکومت کو ترمیم کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں نجی اسپتالوں، کلینکس اور لیبارٹریز کی فیسوں کے تعین سے متعلق گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے صوبائی حکومت کو ایک ماہ میں قانون میں ترمیم کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ترمیمی عمل کو تیز کر کے رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے۔ […]

کشمور میں اغوا ہونے والے کسٹمز انسپکٹر اور اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے

کشمور میں ڈاکوؤں کی جانب سے چیک پوسٹ سے اغوا کیے گئے کسٹمز انسپکٹر، اہلکار اور خانساماں تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔ ڈاکوؤں نے مغوی اہلکاروں کی ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈاکو کشمور کی ایک چیک پوسٹ پر تعینات کسٹمز […]

شوٹنگ کے دوران لگنے والے تھپڑ نے پاکستانی اداکارہ کی سماعت متاثر کردی

معروف پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈرامے کے دوران تھپڑ لگنے کے بعد سے ان کی سماعت متاثر ہوگئی ہے۔ ایک عید پروگرام کے دوران اداکارہ نے یہ انکشاف کیا جس کی تصدیق ساتھی اداکار فیصل قریشی نے بھی کی۔ مدیحہ امام نے بتایا میں اپنے ایک کان سے کم […]

لاہور ہائیکورٹ: شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری

لاہور ہائیکورٹ نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور اس کے آشنا کو بری کر دیا۔ عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے دونوں ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شہرام سرور […]

پنجاب میں جنگلات کی سیٹلائٹ سے 24 گھنٹے نگرانی کا آغاز

جنگلات میں آگ لگانے، درختوں کی غیرقانونی کٹائی اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے پنجاب میں جدید ترین تھرمل امیجنگ ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ اس جدید سیٹلائٹ نگرانی کے نظام کے ذریعے 24 گھنٹے جنگلات پر نظر رکھی جائے گی، جس سے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی […]

زمین کا کوئی کونہ نہ بخشا! ٹرمپ نے غیر آباد جزیرے پر بھی ٹیرف لگا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوابی ٹیرف سے ایک غیر آباد جزیرہ بھی محفوظ نہ رہا جہاں ایک دہائی میں کسی انسان نے قدم نہیں رکھا۔ انٹارکٹیکا کے قریب دور دراز غیر آباد آسٹریلوی جزیرے پر محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا کے قریب ترین جزیرے […]

Ellen Pompeo recalls Taylor Swift’s instant donation to children’s hospital, highlighting pop star’s history of philanthropy

Ellen Pompeo has shared a powerful story that underscores Taylor Swift’s longstanding commitment to charity. Speaking on The Jennifer Hudson Show, the Grey’s Anatomy star recalled asking Swift for a donation to a neonatal programme at Children’s Hospital Los Angeles—just 20 minutes after meeting her on the set of the “Bad Blood” music video. Swift, […]

Pakistan hit with 29% tariff as Trump escalates global trade war

US President Donald Trump announced on Wednesday the imposition of reciprocal tariffs on multiple countries, including a 29% tariff on Pakistani goods. Trump defended the decision, saying it was necessary to correct longstanding trade imbalances and what he considered unfair treatment of American products in foreign markets. He has long advocated for reshaping international trade […]