اسرائیلی کا لبنان پر حملہ: حماس رہنما حسن فرحات بچوں سمیت شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ لبنان میں کئے گئے ایک ٹارگٹڈ حملے کے دوران حماس رہنما کو بچوں سمیت شہید کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنانی وزیر اعظم نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ”لبنانی خود مختاری پر کھلا حملہ“ اور اسرائیل کے ساتھ […]

لاہور میں جھگڑے کے دوران صلح کرانے والا شخص ہی قتل کر دیا گیا

لاہور میں جھگڑے کے دوران 50 سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نوید محلے دار سے بھائی اور بھتیجوں کا جھگڑا ختم کرانے گیا تھا۔ قتل ہونے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صلح صفائی کے بعد ملزم نے پیچھے سے گولی […]

عدنان صدیقی کے خواتین کے بارے میں تبصروں نے تنازع کھڑا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اور تجربہ کار اداکار عدنان اُس وقت تنقید کی زد میں آگئے جب انہوں نے خواتین سے متعلق ایک پروگرام میں دیے گئے تبصرے میں لڑکیوں کے پیروں کو شخصیت کا پیمانہ قرار دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کے دوران میزبان نے عدنان صدیقی سے […]

وزارت داخلہ نے 24 کے قریب برٹش پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کر دیے

وزارت داخلہ نے 24 کے قریب برٹش پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کر دیے ہیں جن کے پاکستانی شناختی کارڈز سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے کے الزام میں منسوخ کیے گئے تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اور برطانیہ میں […]

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے فقیرہ گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی، مقتولہ صائمہ 3 بچوں کی ماں تھی۔ شوہرعرفان نے آج نیوز کو بیان دیا کہ صائمہ حاملہ تھی جسے اسپتال لیکر جا رہا تھا، ایک موٹرسائیکل پر 2 ملزمان آئے اور لوٹ مار کے دوران مزاحمت ہوئی۔ تفصیلات کے […]

عالمی شہرت یافتہ مصر کی ’معمر طالبہ‘ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

عالمی سطح پر شہرت پانے والی معمر مصری طالبہ زبیدہ عبدالعال 89 برس کی عمر میں چل بسیں۔ انہوں نے دو برس قبل معمر طالبہ کے لقب سے اس وقت شہرت پائی جب انجیلینا جولی نے ان کی فوٹو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی اور تعلیم سے ان کی محبت کوسراہا ۔ […]

کراچی: احسن آباد میں گتا فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی کے علاقے احسن آباد میں گتا فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، دس فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سپرہائی وے،احسن آباد میں گتےکی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی، فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کےعمل میں دس فائرٹینڈرزحصہ لے رہی ہیں، آگ فیکٹری کے تین حصوں […]

افغان شہریوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجیں گے، علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈاپورنے کہا کہ دہشت گردی میں ہمارے شہری شہید ہو رہے ہیں، ملک میں دہشت گردی وفاقی حکومت کی ناکامی ہے، جنگ جیتنے کیلئے لوگوں کے دل جیتنا ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کا مؤقف ہے کہ حل صرف مذاکرات ہے، کسی افغان باشندے کوزبردستی نہیں نکالنے دوں گا، افغان شہریوں سے […]

خشک سالی کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل کم ہونے لگی

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات گہرے ہوتے جا رہے ہیں، اور خشک سالی نے زندگی کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ دریائے سندھ، جو کبھی زندگی کی علامت تھا، اب ریگستان میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ پانی کی کمی نے نہ صرف انسانوں بلکہ مویشیوں، پرندوں اور آبی حیات کے لیے بھی شدید خطرات […]

پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور جھگڑا سے 13 الزامات پر جواب طلب کر لیا

وزیراعلیٰ کے پی اور تیمورسلیم جھگڑا کی لفظی جنگ پر کارروائی، پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور سلیم جھگڑا سے وضاحت طلب کرلی، تیرہ الزامات پر جواب مانگ لیا۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوااور تیمور سلیم جھگڑا کی لفظی جنگ کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے۔ پی ٹی آئی احتساب کمیٹی کا تیمور سلیم جھگڑا […]