Israel’s arrogance of power

Bodies lie mutilated, the remnants of human flesh scattered across the ground. Blood seeps through the rubble. The cries of Gaza’s children for justice and mercy expose what power without conscience truly looks like. Humanity has vanished; compassion lies buried beneath the debris of ambition. The world’s moral face spins wildly, unable to point towards […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ ٹرافی لینے کے لیے محسن نقوی کو خط، اے سی سی نے شرط رکھ دی

ایشیا کپ کی ٹرافی کے معاملے پر بھارت اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے درمیان ایک بار پھر دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اے سی سی کو خط لکھ کر ایشیا کپ کی ٹرافی دینے کی درخواست کی ہے۔ اے سی […]

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: کیشف مہاراج نے 7 وکٹیں لے کر پاکستان کو 333 رنز پر ڈھیر کردیا

جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشف مہاراج نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے پاکستان کی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کردیا۔ مہاراج نے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میزبان ٹیم کو 333 رنز پر ڈھیر کردیا۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے 259 رنز، پانچ کھلاڑی آؤٹ پر اپنی نامکمل اننگز دوبارہ […]

پی آئی اے کی پروازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ، چند طیارے گراؤنڈ

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو ایک اور بڑا دھچکا، اندرون و بیرون ملک جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا جس کے سبب بوئنگ، ایئر بس اور اے ٹی آر کو نقصان پہنچا جبکہ کچھ گراؤنڈ کر دیے گئے۔ تقریباً 9 ماہ میں 90 حادثات صرف پی آئی اے کے مسافر […]

پی ٹی آئی رہنما علی بخاری، عامر مغل ودیگر غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری، عامر مغل ودیگر غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے مبینہ دھاندلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے پی […]

عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کی قیادت کریں گے

بولنگ آل راؤنڈر عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے 9 نومبر تک کھیلا جائے گا جس میں شرکت کے لیے پاکستان کی ٹیم 5 نومبر کو روانہ ہوگی۔ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ٹیم اپنے […]

کمیشن والی دوائیں اور لیبارٹری ٹیسٹ

ڈاکٹر صاحبان 80 اور 90 کی دہائی میں مریضوں کا علاج اپنی تعلیم، تجربے اور تشخیصی صلاحیت کے بل بوتے پر کرتے تھے اور بجا طور پر اس پر فخر بھی کرتے تھے۔ عموماً ڈاکٹر صاحبان اس خوبی کو اپنی پہچان بھی قرار دیتے تھے تاہم بعض اوقات ضرورت پڑنے پر لیبارٹری ٹیسٹ کے نتائج […]

وزیر صحت سندھ پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشیٹو کی ناقص کارکردگی پر برہم

وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے صوبے کے بنیادی مراکزِ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی ضلع میں سہولیات کی کمی، غیر فعال لیبر رومز یا ادویات کی قلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت پی پی […]

پنجاب میں موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کا افتتاح

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے پہلے موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ موبائل پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کے اندراج، ڈرائیونگ لائنس کے اجراء اور ری نیو کروانے کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے موبائل پولیس اسٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ کا معائنہ کیا اور چابیاں متعلقہ افسران […]

سندھ میں ڈینگی حملوں کا سلسلہ جاری, کیسز کی مجموعی تعداد 920 ہوگئی

سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران ڈینگی کے 920 مصدقہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان کیسز میں اکثر کیسز کراچی ڈویژن سے سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]