’آپ کے وعدے کا کیا ہوا؟‘ امریکی وفد کی آرمی چیف کی ملاقات پر پی ٹی آئی کے حامی مایوس

امریکی کانگریس کے رکن جیک برگمین کی سربراہی میں آنے والے تین رکنی امریکی وفد کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامیوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پی ٹی آئی سے ہمدردی رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین نے وفد پر تنقید کرتے ہوئے […]

عازمین حج پرمٹ کیسے حاصل کریں؟ پلیٹ فارم لانچ کردیا گیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے سعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اتھارٹی کے اشتراک سے ایک نیا اور جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم متعارف کرایا ہے جسے ’تصریح پلیٹ فارم‘ کہا جاتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم حج کے دوران مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں داخلے کے اجازت نامے جاری کرنے کے لیے قائم کیا گیا […]

کیری مناتی کے بعد پاکستانی یوٹیوبر کا بھی ’مسٹر بیسٹ‘ کے ساتھ کولیب، ویڈیو نے دھوم مچادی

پاکستانی یوٹیوبر زلمی (ساجد رحمان) اور دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) کی کولیبریشن کا ٹیزر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا ہے۔ زلمی نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی ہے جس کا عنوان ہے: ’”زلمی x مسٹر بیسٹ“پاکستان کا سب […]

کرک: انڈس ہائی وے پر کنٹینر اور کوچ میں خوفناک تصادم، 10 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کرک: انڈس ہائی وے پر لکی غنڈکی کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں کنٹینر نے ڈی آئی خان سے پشاور جانے والی ہائی ایس کوچ کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت دس افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد دو جاں […]

بھارتی لڑکی کا انوکھا مشغلہ: اپنے شکار کئے گئے مچھروں کا بائیو ڈیٹا جمع کرنے لگی

آپ نے طرح طرح کے مشغلے دیکھے ہوں گے، لیکن بھارت کی اس لڑکی کا مشغلہ سن کر آپ ہنسی روک نہیں پائیں گے. بھارت میں ایک لڑکی کو مچھر مارنے کا ایسا شوق چڑھا ہے کہ وہ نہ صرف مچھر مارتی ہے بلکہ ہر ایک کا باقاعدہ ریکارڈ بھی رکھتی ہے۔ یہ دلچسپ ویڈیو […]

پروگرامرز کی چاندی ہوگئی، بہترین کوڈنگ صلاحیتوں کا حامل ’جی پی ٹی 4.1‘ لانچ

اوپن اے آئی کا نیا سنگِ میل، ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور انقلابی قدم، اوپن اے آئینے اپنی نئی نسل کے فلیگ شپ ماڈلز 4.1 جی پی ٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے، جس میں تین ماڈلز شامل ہیں، 4.1 جی پی ٹی مِنی ،4.1 جی پی ٹی نینو ، 4.1 جی پی […]

جھاڑو کے تنکوں سے تیار ”جعلی زیرہ“ کی بڑی مقدار پکڑی گئی، عوام کی صحت خطرے میں!

جھاڑو کے تنکوں سے تیار ”جعلی زیرہ“ کی بڑی مقدار پکڑی گئی، ہے جس سے عوام کی صحت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔ زیرہ ہر کھانے کا لازمی جزو، ہر کچن کی شان ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ جو زیرہ استعمال کر رہے ہیں، وہ کہیں جھاڑو کے تنکوں سے تو […]

پاکستان کے سیکیورٹی خدشات مسترد، افغانستان نے مہاجرین کیلئے سہولت مانگ لی

اسلامی اماراتِ افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں پاکستان کے قائم مقام سفیر عبید الرحمٰن نظامانی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی جب پاکستان سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل تیز ہو چکا ہے۔ ملاقات میں امیر خان متقی نے افغان مہاجرین کے ساتھ […]

فلسطین کی حمایت پر ٹرمپ کا معتبر ترین ہارورڈ یونیورسٹی پر وار

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 2.3 ارب ڈالر کے وفاقی فنڈز منجمد کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی کی جانب سے حکومتی مطالبات ماننے سے انکار کے بعد سامنے آیا، جن میں کیمپس پر سرگرم طلبہ کی فعالیت کو محدود کرنے اور ڈائیورسٹی، ایکویٹی […]

Kesha backs Wendy’s shady tweet aimed at Katy Perry after Blue Origin spaceflight

Kesha reignited tensions with Katy Perry by silently backing a shady post from Wendy’s, following the fast-food chain’s jab at Perry on the day of her spaceflight. Perry, who recently collaborated with controversial music producer Dr. Luke on her upcoming album Lifetimes, received online backlash after fans recalled Kesha’s long-standing abuse allegations against him—claims Dr. […]