مہندی کی تقریب میں نازیبا رقص، معروف رقاصہ مہک ملک پر مقدمہ درج

پاکستان کی معروف خواجہ سرا رقاصہ مہک ملک پر شادی کی ایک نجی تقریب میں فحش گانوں پر رقص کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رقاصہ مہک ملک سمیت 35 افراد کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، اس مقدمے میں تاحال کسی بھی […]

خیبرپختونخوا میں گرمی میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

خیبرپختونخوا میں اگلے ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی گئی، پی ڈی ایم اے کے مطابق درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے جبکہ موسم گرم کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق […]

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کے باعث 14 اپریل تک ملتوی

قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی آج پھر نہ ہوسکی، جس کے باعث اجلاس پیر (14 اپریل) تک ملتوی کردیا گیا، حکومت کورم پورا کرنے میں ناکام رہی، اسپیکر ایاز صادق نے صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین اور نہروں کے معاملے زیر بحث ہیں، اپوزیشن کارروائی چلنے نہیں دیتی تو ایوان […]

تیز ہواؤں سے اڑ جانے کا خدشہ، دبلے افراد کو گھروں میں رہنے کا حکم

شمالی چین میں شدید آندھیوں کے خطرے کے پیش نظر، بیجنگ سمیت کئی شہروں میں اورنج الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام نے عوام کو گھروں میں رہنے اور غیر ضروری بیرونی سرگرمیوں سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چین کے شمالی علاقوں میں اس ہفتے کے اختتام پر انتہائی تیز اور خطرناک […]

Taylor Swift sends cease and desist after Kanye West’s explicit false claims go viral online

Taylor Swift has reportedly initiated legal proceedings against Kanye West following a series of crude and unverified social media posts in which the rapper made sexually explicit claims about her and fellow pop stars Harry Styles and Justin Bieber. According to Daily Mail, the Grammy-winning singer’s legal team sent West a cease-and-desist letter after he […]

AI memes mock American factory workers as Chinese officials join online trolls amid tariff war and trade tensions

Artificial intelligence has taken centre stage in an escalating digital war of mockery between the United States and China. A wave of AI-generated memes and videos showing overweight American workers in factories has gone viral, sparking backlash and highlighting intensifying tensions in the ongoing tariff dispute. Several Chinese government officials have also joined the fray. […]

US revokes student’s visa three weeks before graduation

Carnegie Mellon University student Jayson Ma, with just one semester remaining in his engineering degree, was informed his US student visa had been revoked without explanation — part of a growing trend affecting international students in the United States. Seven students and recent graduates from Carnegie Mellon University have recently been informed that their Student and […]

190ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیلیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے خالد یوسف چوہدری نے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر […]