Khawaja Asif clarifies remarks on ‘imminent’ Pakistan-India conflict

Defence Minister Khawaja Asif on Monday clarified that his earlier remarks, suggesting an “imminent Indian military incursion” following last week’s deadly attack on tourists in Indian-occupied Kashmir, were misinterpreted. Speaking to Reuters earlier in the day at his office in Islamabad, Asif said: “We have reinforced our forces because it is something which is imminent […]

Millions affected as blackout paralyses traffic and flights in Spain and Portugal

A huge power outage hit large parts of Spain and Portugal on Monday, paralysing traffic, grounding flights, trapping people in elevators and leaving power operators scrambling to restore power to millions of homes and businesses. Some hospitals halted routine work and the two countries’ governments convened emergency cabinet meetings, with officials initially saying a possible […]

PTI calls for all parties conference over India’s threats after Pahalgam attack

Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on Monday called on the federal government to convene an All Parties Conference (APC) in response to India’s recent threats following the deadly Pahalgam attack. Addressing a Senate session on Monday, PTI Senator Ali Zafar said, “People know the script of Modi’s drama very well,” adding that India could not unilaterally suspend […]

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد، وجہ کیا ہے؟

عالمی شہرت یافتہ میوزک ڈائرکٹر اے آر رحمان اور فلم’پونیئن سیلوان 2’پروڈکشن کمپنی ایک بار پھر تنازعات میں پھنس گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن اور ساؤتھ انڈین فلم’پونیئن سیلوان 2’ کی پروڈکشن ہاؤس پر دہلی ہائی کورٹ نے کاپی رائٹ کے مقدمے میں 2 […]

اسحاق ڈار کا قطری وزیر خارجہ سے رابطہ، بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قطر کے ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے رابطہ کرکے بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا جبکہ قطری وزیر خارجہ نے ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان […]

مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم کردیا، جس کے بعد وفاقی حکومت نے نہریں نکالنے کا منصوبہ واپس لے لیا۔ کینالز کے معاملے پر طلب کیا گیا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی […]

بھارت کی پاکستانی سوشل میڈیا پیجز پر پابندیاں: آج نیوز بھی نشانے پر

پاکستانی یوٹیوب چینلز کے بعد بھارت نے سوشل میڈیا پیجز پر بھی پابندیاں لگا دیں،آج نیوز بھی نشانے پر۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کے بعد اب بھارت نے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود پاکستانی اداروں […]

اسپین اور پرتگال میں بجلی کی بندش سائبر حملوں کی وجہ نہیں، حکام

اسپین اور پرتگال میں حالیہ بجلی کی بندش سائبر حملوں کی وجہ سے نہیں ہوئیں، دونوں ممالک کے حکام نے وضاحت کی ہے کہ ان واقعات کا بجلی کے نظام سے کوئی تعلق نہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتداء میں، پرتگال کے حکام نے اس واقعے کو سائبر حملے سے جوڑا تھا، خاص طور […]

کینالز کا معاملہ: وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری

متنازع نہروں (کینالز) کے معاملے پر طلب کیا گیا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ مریم نواز، مراد علی شاہ اور سرفرازبگٹی شریک ہیں جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور تاحال اجلاس میں نہیں پہنچے۔ 8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں […]

پاکستان پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کیلئے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت پانی کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تمام مناسب اقدامات اٹھائے گا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت سندھ طاس معاہدے پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میںبھارتی اقدام کی روشنی میں […]