WhatsApp trials new privacy tools to give Android users greater control

WhatsApp is developing a new suite of privacy features for Android users that could significantly enhance control over shared media and chat content. The feature, dubbed Advanced Chat Privacy, is currently undergoing testing in the app’s Android beta version 2.25.10.4. If implemented, the update would allow users to prevent photos and videos they send from […]

دھونی آئی پی ایل سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟ اصل کہانی سامنے اگئی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے بھارتی اسٹار کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کی ریٹائرمنٹ کی خبریں زور پکڑنے لگی ہیں۔ دوسری جانب بھارت کے سابق لیجنڈری کپتان مہندر سنگھ دھونی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے درمیان ہمیشہ سے ایک لائن رہی ہے۔ بھارت کے مایہ ناز […]

درجنوں لوگوں پر حملہ کرنے والی چیل کو بالآخر پکڑ لیا گیا

برطانیہ کے گاؤں میں درجنوں مکینوں پر حملہ کرکے زخمی کرنے والی چیل کو بالآخر پکڑ لیا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس چیل کو مقامی لوگوں پر 50 حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ چیل نے پیدل چلنے والے رہائشیوں کے سروں پر درجنوں حملے کیے جس میں بعض صورتوں میں راہ […]

عاقب جاوید پر الزامات لگانے والے جیسن گلیسپی کا پاکستان ٹیم کی کوچنگ سے متعلق بڑا بیان آگیا

آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے پھر بول پڑے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان ٹیم کے ساتھ کوچنگ کے تجربے پر لب کشائی کرتے ہوئے اسے مایوس کن قرار دے دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے […]

کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ متعارف کرادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی۔ نیلے اور سرخ رنگوں پر مشتمل کِٹ کو دی پیس کلب نے ڈیزائن کیا ہے جو فیشن اور اسپورٹس ویئر ڈیزائن میں ایک منفرد سوچ رکھتا ہے۔ کراچی کنگز کو ملی نئی کِٹ میں نیلا […]

بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے 7 مریضوں کی جان لے لی

بھارتی شہر دموہ میں جعلی ڈاکٹر نے دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر دموہ میں نجی مشنری اسپتال میں جعلی ڈاکٹر نے مبینہ طور پر دل کی سرجری کرکے 7 مریضوں کی جان لے لی۔ اسپتال میں ایک ماہ کے دوران 7 […]

رحیم یارخان: پیٹرول پمپ پر تیل منتقلی کے دوران آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

پنجاب کے شہر رحیم یارخان کے علاقے عباسیہ ٹاؤن میں پیٹرول پمپ پر تیل منتقلی کے دوران آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، آگ نے پیٹرول پمپ اور ملحقہ ایریا کو لپیٹ میں لے لیا۔ رحیم یارخان کے علاقے عباسیہ ٹاؤن میں واقع ایک پیٹرول پمپ پر اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب […]