پی ٹی آئی دور کی مزید مالی بے ضابطگیاں بے نقاب، سی ای او ضلعی اتھارٹی اور ڈپٹی کمشنر کے خلاف کارروائی کی ہدایت

تحریک انصاف کے دور حکومت میں کی گئی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جس میں سی ای او ڈسٹرکٹ اتھارٹی مظفرگڑھ کی جانب سے 907 ملین روپے کے مبینہ اخراجات کیے گئے ہیں۔ یہ بے ضابطگیاں مالی سال 2021-22 میں کی گئی تھیں۔ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سی ای […]

نوجوت سنگھ سدھو نے بھرے اسٹیڈیم میں دھونی کو ’پُھس پٹاخہ‘ کہہ دیا

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے ہفتہ کو آئی پی ایل 2025 کے تحت کھیلے گئے چنئی سپر کنگز کے مہیندر سنگھ دھونی کو دہلی کیپیٹلز کے خلاف میچ کے دوران شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ میچ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا تھا، جہاں چنئی نے 184 رنز کا ہدف […]

مصر میں پراسرار بادشاہ کا مقبرہ دریافت، سائنسدان حیران

حال ہی میں مصر کے شہر ابیڈوس میں ایک قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جس نے 3,600 سال قبل کی ایک پراسرار مصری بادشاہی کی داستان کو اجاگر کیا ہے۔ یہ دریافت نہ صرف مصر کی تاریخ کے ایک پوشیدہ حصے کو ظاہر کرتی ہے، بلکہ ایک ایسے بادشاہ کی شناخت کو بھی چیلنج کرتی […]

’اے سی پی پرودیومن نہیں رہے‘۔۔۔ سی آئی ڈی کے مداحوں میں غم اور غصے کی لہر

معراف بھارتی کرائم ڈرامہ سیریز ”سی آئی ڈی“ کے مداحوں کا بدترین خوف حقیقت بن گیا ہے۔ اے سی پی پرادیومن، جو سی آئی ڈی شو کا مرکزی کردار تھا، اب اس دنیا میں نہیں رہا۔ اگر آپ 1998 سے سی آئی ڈی کے مداح نہیں ہیں تو جان لیں کہ اے سی پی پرادیومن […]

دال کے بنا ’دال‘۔۔۔؟ نئی ریسیپی نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

دال پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستانی گھروں کی ایک اہم ڈش ہے جس کی مختلف اقسام ہر علاقے میں پائی جاتی ہیں۔ دال تڑکہ سے لے کر دال مکھنی تک، ہر قسم کا ذائقہ اور ساخت منفرد ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی دال بغیر دال کے آزمائی ہے؟ آئیے آپ کو متعارف کراتے […]