کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف کی جنگ نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کا بٹہ بٹھادیا، وہی کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، بینچ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ فیصلوں نے بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس کا بٹہ بٹھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یورپ کے بعد ایشیائی بازار بھی مندی کی لپیٹ میں آگئے، جاپان کے نکی 225 انڈیکس میں 6 فیصد سے زائد گراوٹ دیکھی جارہی ہے، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 10.8، چین کا […]
عید کی چھٹیوں پر نہ آنے کی سزا موت بن گئی، لاہور کے علاقے مناواں میں عید پر زائد چھٹیاں کرنے پر دکاندار کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ ملازم جاں بحق ہو گیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول نوجوان ایک ملک شاپ […]
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل مرحلہ وار جاری ہے، جس کے تحت طورخم بارڈر کے ذریعے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کے مطابق اتوار کے روز 876 افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افراد کو افغانستان واپس بھیج دیا […]
امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف عائد کرنے کے اعلان کے بعد 50 سے زائد ممالک کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر امریکہ سے رابطہ شروع کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد ممالک نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کے لیے رابطے […]
موسم گرما میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث تھکاوٹ، پسینہ اور بے چینی کا سامنا ہوتا ہے، اور اس تیز گرمی میں چلتے رہنے اور صحت مند رہنے کے لیے ہائیڈریٹ رہنا ضروری ہے۔ بہت زیادہ پسینہ آنے کی وجہ سے ہمارا جسم تیزی سے پانی کھو دیتا ہے۔ اگرچہ پیاس بجھانے کے لیے پانی […]
پنجاب بھر میں بچوں کی موج مستی ختم ہونے کا وقت آگیا، صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی تمام اسکول کھل گئے۔ پنجاب بھر کے طلبہ کے لیے چھٹیوں کا اختتام ہو گیا، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ سے اسرائیل پر راکٹ برسا دیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیل کے جنوبی علاقے اشدود کی جانب 10 راکٹ فائر کئے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق زیادہ تر راکٹ اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم نے تباہ کردیے۔ راکٹوں کے متعدد حصے اسرائیلی شہر اشکلون […]
کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو کورنگی سے گرفتار کرلیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے کورنگی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے، اس کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 مطلوب دہشت […]
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، ایجنڈے میں خواتین کے وراثتی حق میں رکاوٹوں کے حوالے سے توجہ دلائو نوٹس شامل ہے۔ اسپیکر ایازصادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا 12 نکات پر مشتمل ہوگا۔ […]