پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے، نواز شریف

وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، پنجاب بڑا بھائی ہے، بلوچستان میں ہر حال میں امن قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی […]

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، مزید 17 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگئے، جبکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔ غیر ملکیی زرائع ابلاغ کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح جنوبی رفح […]

میر پور خاص میں پانی کے گڑھے میں 3 بچے ڈوب گئے

سندھ کے ضلع میرپورخاص میں 3 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے۔ ایک کو بچالیاگیا۔ جبکہ دو کی لاشیں نکال لی گئیں۔ میرپور خاص کے تعلقہ کوٹ غلام محمد کے قریب گھر کے باہر کھیلتے بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے، ڈوبنے والے 3 بچوں میں سے 2 بچے فرحان اور شاہ جہاں […]

اعظم سواتی پیدائشی جھوٹا ہے، مؤقف بانی پی ٹی آئی کے سامنے پیش کروں گا، اسپیکر کے پی بابر سواتی

‏اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ اعظم سواتی پیدائشی جھوٹا ہے۔ میں اپنا مؤقف بانی پی ٹی آئی کے سامنے پیش کروں گا۔ بانی پی ٹی آئی کا جو بھی حکم ملا، اس پر بلا تاخیر عمل کروں گا۔ کہا سیاست میں منافقت کا سہارا لینے والے کبھی سرخرو نہیں […]

مودی کا بھارت غیر محفوظ ، 22 سالہ جرمن سیاح لڑکی کے ساتھ کار میں زیادتی

بھارت کے شہر حیدرآباد میں 22 سالہ جرمن خاتون سیاح کو کار کے اندر 24 سالہ شہری نے مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنایا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ جرمن سیاح کو ایک 24 سالہ شخص نے اس کار میں جنسی […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی والے دہشت گردوں کی میتیں لینے پہنچ گئے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کوئٹہ اعتزاز گورایا نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) والے بی ایل اے کے دہشت گردوں کی میتیں لینے پہنچ گئے اور خود کو ان میتوں کا وارث کہا۔ بی وائی سی والے عملے کو مارپیٹ کر لاشیں لے گئے۔ کہا احتجاج کے نام پر […]

پاکستان کی تین اڑانیں عدم استحکام کی بدولت کریش ہوچکی ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تین اڑانیں عدم استحکام کی بدولت کریش ہو چکی ہیں، چوتھی اڑان کی قوم حفاظت کرے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے جدہ میں پاکستانی بزنس کمیونٹی کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے […]

مہاتما گاندھی کی پڑپوتی نیلم بین پاریکھ چل بسیں

مہاتما گاندھی کی پڑپوتی نیلم بین پاریکھ چل بسیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست گجرات کے شہر نوساری میں گزشتہ روز مہاتما گاندھی کی پڑپوتی نیلم بین پاریکھ 93 سال کی عمر میں چل بسیں۔ نیلم بین پاریکھ مہاتما گاندھی کے بیٹے ہری داس گاندھی کی پوتی تھیں اور اپنے بیٹے ڈاکٹر سمیر پاریکھ […]