پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، خراب موسم کے باعث میچ فی اننگز 13اوورز تک محدو آج کے میچ کی فاتح ٹیم پلے آف مرحلے میں جگہ بنائے گی ، ہارنے والی ٹیم کا سفرپی ایس ایل10میں اختتام پذیرہوجائے گا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل […]

ہم امن چاہتے ہیں، بھارت نے پھر مس ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم خطے میں امن چاہتے ہیں، بھارت پھر کوئی مس ایڈونچر کرے گا تو بھرپور جواب دیں گے۔ بھارت نے نور خان ائر بیس پر حملہ کیا تو ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور دنیا کی قوتیں جنگ رکوانے […]

سکھوں کو کرتارپور آنے سے روکنا مودی کے فرقہ وارانہ ایجنڈے کو بےنقاب کرتا ہے، محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سکھوں کو کرتارپور آنے سے روکنا مودی اور بی جے پی کے فاشسٹ، فرقہ وارانہ ایجنڈے اور مذہبی عدم برداشت کو بے نقاب کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر محسن نقوی نے لکھا کہ کرتارپور منصوبہ کثرتِ رائے، تنوع اور رواداری کی ایک روشن […]

بجٹ پر اعتماد میں لینے کا مشن؛ وفاقی وزرا کی ایم کیو ایم رہنماؤں اور گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کی معاشی و شہری صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر سندھ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ وزیراعظم کی سربراہی میں پاکستان کو قرضے سے نجات مل جائے، رانا ثناء اللہ کہتے ہیں […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، الرٹ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیزہوائوں کیساتھ آندھی اورطوفان کے ساتھ بارش نے موسم خوشگوارکردیا، گرمی کا زورٹوٹ گیا۔ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم […]

صومالیہ: فوجی بھرتی مرکز کے باہر خود کش دھماکا، 10 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی بھرتی کے مرکز پر خودکش حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے فوج میں بھرتی ہونے والوں کی قطار کو نشانہ بنایا جو دارالحکومت کے ”دامانیو“ فوجی اڈے کے باہر جمع تھے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا […]

پاکستان کی صرف 35 فیصد سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس فعال ہیں، فافن

فافن کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی صرف 35 فیصد سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس فعال ہیں، جب کہ بیشتر جماعتیں اپنی ویب سائٹس پر آئینی تقاضوں کے مطابق معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ صرف ایک جماعت نے مالی گوشوارے شائع کیے اور کسی بھی جماعت نے امیدواروں […]

پاکستان پر حملے کے بعد کتنے بھارتی طیارے تباہ ہوئے؟ راہول گاندھی نے سوال اٹھا دیا

بھارتی وزیرِ خارجہ جے شنکر کے بھارتی حملوں سے پہلے پاکستان کو مطلع کرنے کے بیان پر بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ سوال بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے اس بیان کے بعد اٹھایا جس میں انہوں نے تسلیم کیا کہ […]

JoJo Siwa reunites with Chris Hughes in Mexico before 22nd birthday and Tecate Emblema Festival performance

JoJo Siwa has reunited with her close friend Chris Hughes in Mexico ahead of her 22nd birthday, following weeks of fan speculation about the nature of their relationship. The two initially formed a strong bond during their time on Celebrity Big Brother last month, with Siwa referring to the former Love Island contestant, 32, as […]