Jesy Nelson welcomes twin daughters after emergency surgery for rare pregnancy complication

Jesy Nelson, former member of the British girl group Little Mix, has announced the premature birth of twin daughters with her partner, singer Zion Foster. The couple’s daughters, Ocean Jade Nelson-Foster and Story Monroe Nelson-Foster, were born at 31 weeks and five days after Nelson underwent emergency surgery prompted by a rare condition known as […]

بھارت: عمارت میں آگ لگنے سے6 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک

** بھارتی شہر حیدر آباد میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہو گئے** غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، عمارت کے گراؤنڈ فلور پر جیولری کا اسٹور جبکہ بالائی منزلوں میں لوگ رہائش […]

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ گلیڈی ایٹرزنے186رنزکا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کی جانب سے ملنے والا 186 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا، […]

پشاور میں شدید آندھی و طوفان، درخت اور سائن بورڈز گرنے سے متعدد افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث کئی مقامات پر درخت اور سائن بورڈز گرنے کے باعث 2 خواتین سمیت کئی افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور شہر اور گردو نواح میں شدید آندھی اور طوفان کے باعث کئی مقامات پر درخت اور سائن بورڈز گرنے کی اطلاعات ہیں جبکہ […]

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ میں کیپٹو پاور ٹیرف کے حوالے سے بڑی بیٹھک لگ گئی

وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیپٹو پاور ٹیرف کے حوالے سے بڑی بیٹھک لگ گئی۔ اجلاس میں کیپٹیو پاور پلانٹ کے ٹیرف پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا سندھ میں چھ سو پلانٹس ہیں۔ صنعت کاروں کو ٹیرف بڑھانے پر اعتراض ہے۔ وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے پالیسی بنانے کی ہدایت […]

پاکستان نے بھارت کے مسلسل جھوٹ پر ڈوزئیر جاری کر دیا

معرکہ حق پاکستان کی فتح پربھارتی جھوٹ کوبےنقاب کر کے ڈوزیئر جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈوزیئرمیں ’آپریشن بنیان مرصوص‘ میں تاریخی کامیابی پر پہلگام فالس فلیگ کے ناقابل تردید شواہد پیش کیے گئے ہیں۔ آپریشن بنیان مرصوص کے حقائق، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام فالس فلیگ پر مستند بین الاقوامی میڈیا رپورٹس بھی ڈوزیئر […]

بھارت کو جنگ میں شکست: آپریشن سندور کیخلاف بولنے پر اشوکا یونیورسٹی کا مسلمان پروفیسر گرفتار

جنگ میں شکست کے بعد بھارتی حکومت حواس کھو بیٹھی ۔۔ آپریشن سندور کے خلاف بولنے پر اشوکا یونی ورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد گرفتار کرلیا۔ یوٹیوبر جیوتی ملہوترا اور دیویندر سنگھ سمیت مزید 30 افراد پکڑے گئے۔ یوٹیوبرز پر پاکستانی حکام کو خفیہ معلومات دینے کے الزام۔ گرفتار 25 افراد نے پاکستان […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ 26-2025 پر اہم اہداف طے پا گئے

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ 26-2025 پر اہم اہداف طے پا گئے، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 17,600 ارب سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ دفاعی بجٹ 2,414 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ نئے مالی سال کے آغاز پر بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا بھی پلان تیار […]

نئے مالی سال کے آغاز پر بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا پلان تیار

نئے مالی سال کے آغاز پر بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا پلان تیار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق حکومت نے نئے بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانیاں کرا دیں۔ بجٹ میں عوام کو اضافی مالی بوجھ اٹھانے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ نئے مالی سال کے آغاز پر […]

Kid Rock criticizes Bruce Springsteen over anti-Trump comments during UK concert

Bruce Springsteen’s recent remarks criticizing U.S. President Donald Trump during a concert in Manchester, England, have drawn backlash from musician and outspoken Trump supporter Kid Rock. During the opening night of his Land of Hope and Dreams tour earlier this week, Springsteen referred to the Trump administration as “corrupt, incompetent and treasonous.” He called on […]