افواج پاکستان نے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اپنی شجاعت اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کے تکبر کو خاک میں ملا دیا اور پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ہماری افواج نے ہمیں سرخرو کیا، اور ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی […]

کیا پی ٹی آئی اور حکومت میں مذاکرات ہونے والے ہیں؟

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے حکومت کی جانب سے بات چیت کی پیشکش پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، یہ پیشرفت عمران خان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر […]

غیر ملکی کرکٹر کے ہاتھوں بابر اعظم ٹرولنگ کا شکار

قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم غیر ملکی کرکٹر کے ہاتھوں ٹرولنگ کا شکار بن گئے۔ بابراعظم کو لاہور قلندرز کے جارح مزاج بیٹر سیم بلنگز نے ٹرول کرنا شروع کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنیوالے انگلینڈ ٹیم کے کرکٹر سیم بلنگز […]

بجٹ 2025 کے لیے آئی ایم ایف نے اپنے مطالبات رکھ دیئے

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ سے متعلق تکنیکی سطح کے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں، ان حالیہ مذاکرات کے دوران بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے توقع ظاہر کی ہے کہ مجموعی ریونیو 20 ہزار ارب روپے تک پہنچایا جائے، جو کہ موجودہ مالی سال کے اندازاً 17.8 ہزار ارب روپے […]

اب گھر کی دیواروں سے بجلی بنانا ممکن، سولر پینٹ متعارف

اب گھروں کی دیواروں سے بجلی پیدا کرنا ہوگا ممکن کیوںکہ شمسی توانائی کے ماہرین کی جانب سے ”سولر پینٹ“ نامی ایک جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے، جو مستقبل میں روایتی سولر پینلز کا مؤثر اور سستا متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ تکنیکی ماہرین کے مطابق، سولر پینٹ کے ذریعے توانائی کا حصول نہ […]

Mexican influencer Valeria Márquez shot dead during Tiktok live, femicide sparks national outcry in Jalisco

On May 13, 2025, Valeria Márquez, a 23-year-old Mexican influencer and entrepreneur, was fatally shot while broadcasting live on TikTok from her beauty salon, Blossom the Beauty Lounge, in Zapopan, Jalisco. The attack occurred around 6:30 p.m. local time. According to the Jalisco State Attorney General’s Office, a man entered the salon, asked for Márquez […]

ملک بھر میں گرمی کی لہر، پنجاب میں پارہ 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

گاڑیوں سے بھی تیز رفتار بطخ کا چالان ہوتے ہوتے رہ گیا

سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن کے قریب واقع قصبے کونیز میں ٹریفک قوانین کی ایک غیر معمولی خلاف ورزی رپورٹ ہوئی جس میں کسی گاڑی یا موٹر سائیکل کے بجائے ایک بطخ ملوث پائی گئی۔ قصبے کی انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان کے مطابق یہ واقعہ 13 اپریل کو پیش آیا […]

سمندری جانور چلتے پھرتے ایک دوسرے سے ’ہیلو ہائے‘ کیسے کرتے ہیں؟

کیا سمندری جانور ایک دوسرے کو ’ہیلو‘ یا ’ہائے‘ کہتے ہیں؟ یہ سوال سننے میں عجیب لگ سکتا ہے، مگر حالیہ تحقیق نے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ زمین کے خاموش اور گہرے پانیوں میں رہنے والی مخلوقات، خاص طور پر کٹل فِش، نہ صرف رنگ بدلنے میں ماہر ہیں بلکہ یہ اپنے بازو ہلا […]

ٹک ٹاک میں تصاویر کو متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنے والا فیچر متعارف

ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر ”اے آئی الائیو“ (AI Alive) متعارف کرایا ہے، جو صارفین کی سادہ تصاویر کو مختصر متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ جدید فیچر ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی ”بائٹ ڈانس“ (ByteDance) کے مخصوص ”امیج ٹو ویڈیو ماڈل“ پر مبنی ہے اور اب ”Story Camera“ […]