اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ غزہ میں موجود 3 ایسے اسرائیلی مغوی جنہیں پہلے زندہ سمجھا جا رہا تھا، ممکنہ طور پر ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے بعد ان افراد کی تعداد جو یقیناً زندہ ہیں، صرف 21 رہ گئی ہے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور مقبول میزبان اسماء عباس نے حال ہی میں اپنی مرحومہ بہن، اداکارہ سنبل شاہد کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک جذباتی وی لاگ شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں کے دل چھو لیے ہیں۔ یہ ویڈیو بلاگ اسماء عباس نے اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کیا، جس […]
کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 26-2025 میں بجلی صارفین کو 140 ارب سے […]
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاج کرنے پر پولیس نے درجنوں طلباء کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حق میں جاری مظاہرہ شدت اختیار کرگیا، جب درجنوں طلباء نے مرکزی لائبریری کے ایک حصے پر قبضہ کیا، جس کے بعد پولیس […]
اگر آپ نے ”اسکوئڈ گیم“،”ہیل باؤنڈ“ یا ”بلیک مرر“جیسی سنسنی خیز اور حیران کن کہانیوں والی سیریز دیکھی اور پسند کی ہیں، تو ”ایلس ان بارڈر لینڈ“ آپ کے لیے بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ جاپانی سیریز ایک ایسی کہانی پر مبنی ہے جس میں مختلف لوگ اچانک ایک پراسرار اور خطرناک دنیا […]
بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ڈرون مار گرائے۔ ان شہروں میں گوجرانوالہ، ڈہرکی، چکوال، شیخوپورہ، اور گجرات شامل […]
صحت مند طرزِ زندگی اپنانے کے مشورے تو ہم سب سنتے ہیں، مگر یوٹیوبر لُکاس بال، جنہیں ان کے فالوورز ’پگمی‘ کے نام سے جانتے ہیں، نے ان مشوروں کو ایک نئی انتہا پر لے جا کر سب کو حیران کر دیا۔ انہوں نے پورے ایک ہفتے تک مسلسل کھڑے رہنے کا تجربہ کرنے کی […]
سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کیس کو ریگولر بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ کیا یہ کیس ہمارے پاس چلے گا؟ […]
پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے پانچ طیارے مار گرانے کے بعد بھارتی اخبار ”دی ہندو“ نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے تصدیق کی کہ 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی پنجاب کے ضلع بھٹنڈہ کے گاؤں اکلِیاں کلاں میں ایک نامعلوم طیارہ گر کر تباہ ہوا۔ لیکن بعد میں انتہا پسندوں […]
بھارت کے سرحدی شہر امرتسر کے نواحی گاؤں جیتھووال میں جمعرات کے روز ایک میزائل کا مشتبہ حصہ ملنے پر شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد نے میزائل کے اس حصے کو کھیتوں میں پڑا ہوا دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال […]