کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں کے سکھوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم کے پتلے جلادیے، ساتھ ہی ہندوؤں کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں سکھوں کی جانب سے مودی کی نفرت انگیز پالیسی کے خلاف احتجاج کیا گیا اور ساتھ ہی ایک ریلی بھی نکالی گئی […]
مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد 14 مئی سے 22 مئی تک پاکستان کا دورہ کرے گا، جہاں وہ وزارت خزانہ اور دیگر […]
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان کی بڑی ریفائنریز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں موجودہ علاقائی تناظر، خصوصاً پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر دفاعی ضروریات کے لیے ایندھن کی تیاری اور صنعتی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی […]
نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار پین بیجلی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی روحانی زندگی کے متعلق دلچسپ اور متاثر کن انکشافات کیے ہیں۔ معروف جریدے یو ایس اے ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے بیجلی نے بتایا کہ وہ روزمرہ کی زندگی کے دباؤ سے […]
ڈونلڈ ٹرمپ کے تیسری مرتبہ امریکی صر بننے کی قیاس آرائیاں جاری تھیں، تاہم اب ٹرمپ نے خود ہی اس کی وضاحت پیش کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 میں تیسری مدت صدارت کے لیے انتخابات لڑنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ٹرمپ، جو 2017 سے 2021 تک […]
پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارت کی منظم منصوبہ بندی اور براہ راست فوجی شمولیت کے مستند شواہد سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہلم سے گرفتار ہونے والے دہشتگرد مجید کے موبائل فون اور ڈرونز کے فرانزک تجزیے کے بعد سنسنی خیز اور ناقابلِ تردید ثبوت حاصل ہوئے ہیں، جو […]
5 مئی 2025 کو ’اسکائپ‘ کا تاریخی سفر ختم ہو گیا۔ مائیکروسافٹ نے اس کی ریٹائرمنٹ کا اعلان فروری میں کیا تھا اور اس کی خدمات کو ’مائیکروسوفٹ ٹیم‘ سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ تبدیلی ’اسکائپ‘ کے صارفین کے لیے ایک نیا باب ہے، کیونکہ اس کی طویل تاریخ میں کئی تبدیلیاں […]
فروری 2019 کے بعد بھارت اور پاکستان نے اپنی عسکری صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے، اور ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ موجودہ کشیدگی کے تناظر میں محدود تصادم بھی سنگین تباہی کا پیش خیمہ بن سکتا ہے۔ گزشتہ ماہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیاحوں پر حملے کے بعد بھارت نے اس حملے کا […]
متحدہ عرب امارات میں مصنوعی ذہانت (AI) کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی ہے، کےجی کلاس سے گریڈ 12 تک اے آئی کا نیا نصاب متعارف کرا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے آئندہ تعلیمی سال سے ملک بھر کے تمام سرکاری […]
بھارت کی جنگی تیاریوں میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، اور بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ممکنہ طور پر پاکستان پر محدود فضائی حملوں کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو مغربی سرحد پر جاری […]