پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ اچانک روک دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے 24ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے خلاف 7.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے ہیں، تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، اسٹیڈیم میں وکٹ کو ڈھانپ دیا گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پی […]

پاک بھارت کشیدگی پر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بریفنگ کا آغاز

پاک بھارت کشیدگی کے معاملے پر وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو بریفنگ دے رہے ہیں۔ خطے میں بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سیاسی جماعتوں کے قائدین کو ان […]

والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا

مایہ ناز ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی 50-50 نہیں ہوتیں، ماں ہمیشہ زیادہ کرتی ہے، یہ دنیا ماں کےلیے برابر نہیں۔ ثانیہ مرزا نے بچوں کیلئے ماؤں کی قربانیوں سے متعلق گفتگو میں کہا ہے کہ والدین […]

اجلاس بلانے کیلئے سیکیورٹی کونسل کی صدارت کو اطلاع دے دی ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سیکیورٹی کونسل اجلاس بلانے کی ہدایت کی جس کے بعد سیکیورٹی کونسل کی صدارت کو اطلاع دے دی ہے، امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید نے کہا کہ امریکی انتظامیہ میں بھی ایک تشویش موجود ہے، […]

پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی

پنجاب میں 11 ہزار سے زائد اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل کر لی گئی جبکہ بچوں کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے اسکولوں کی 580 بوسیدہ ترین اور 2770 خستہ عمارتوں کی تعمیر ومرمت کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے باعث پنجاب کی […]

پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کیساتھ کھڑے ہیں، مفتی منیب الرحمٰن

اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی مارچ و ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اہلسنت و جماعت کے زیرِ اہتمام فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے کراچی میں مارچ کیا […]

آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی

سلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا زور مزید بڑھ سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بادل برس پڑے، شدید بارش سے موسم تو خوشگوار ہوگیا مگر […]

لاہور: مرکزی کسان لیگ کی بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ریلی، شدید نعرے بازی

لاہور میں مرکزی کسان لیگ کے زیر اہتمام بھارتی ابی جارحیت کے خلاف مرکزی کسان لیگ کا ”کسان مارچ“ شرکا کی بھارتی ابی جاہریت کے خلاف شدید نعرے بازی، مظاہرین کہتے ہیں پانی کو بچانے کے لئے پاکستا ن کا ہر کسان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے. کسانوں نے کہا کہ پانی کو […]

نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو نوشکی سے اغوا کرلیا

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے البت سے نامعلوم مسلح افراد نے سڑک کی تعمیر کام کرنے والے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے تعمیراتی مشینری پر بھی […]

خلیج تعاون کونسل کا پاکستان اور بھارت سے فوری مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ

خلیج تعاون کونسل نے پاکستان اور بھارت کو کشیدگی ختم کرکے مذاکرات شروع کرنے کا مشورہ دے دیا جبکہ عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کا پرامن حل تلاش کرنے کے لیے کوششیں تیز کی جائیں۔ خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے جنوبی ایشیا میں […]