کامونکی میں اینٹی نارکوٹکس فورس اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ مقابلہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں چار منشیات فروش مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ریٹائرڈ پولیس اہلکار تنویر جاں بحق جبکہ اس کی بہن زخمی ہو گئی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات فروشوں […]
خواتین کی ایک بڑی تعداد گھروں میں کھانے پکانے کے لیے پریشر ککر استعمال کرتی ہے کیونکہ اس سے نہ صرف وقت بچتا ہے بلکہ کھانا بھی جلدی اور اچھی طرح تیار ہوتا ہے۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ککر پرانے ہو جاتے ہیں اور ان میں مختلف خرابیاں پیدا ہونے لگتی ہیں۔ ان […]
مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے چھیانوے گھنٹوں کے دوران افواجِ پاکستان نے مکمل طور پر خود پر انحصار کیا اور کہیں سے کوئی مدد حاصل نہیں کی گئی۔ جنرل ساحر شمشاد […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں توانائی کی پیداوار اور پانی کے وافر ذخیرے کو یقینی بنانے کے لیے دیامر بھاشا ڈیم جیسے بڑے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دیامر بھاشا ڈیم اور دیگر آبی وسائل کے حوالے سے اہم اجلاس […]
ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے جبکہ بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عیدالاضحیٰ کے دوران بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ شمالی و مغربی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش […]
ہم سب نے کبھی نہ کبھی ایسی صورتحال کا سامنا کیا ہے جب ہمیں رات بھر جاگنا پڑا ہو، جیسے کہ امتحان کی تیاری، ورک میٹنگ سے پہلے دیر تک جاگنا، یا رات کی فلائٹ پکڑنا۔ ان حالات میں نیند کا توازن خراب ہو جاتا ہے، اور ہمیں کم نیند کے باوجود کام کرنا پڑتا […]
کراچی کی ملیر جیل سے قیدیوں کے فرار کے سنسنی خیز واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سنگین غفلت قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ زلزلے کے باعث قیدیوں میں گھبراہٹ ضرور ہوئی تھی، تاہم اس صورتحال میں قیدیوں کو بیرکس سے نکالنا سراسر […]
دنیا کی فکری تاریخ میں کچھ شخصیات ایسی گزری ہیں جنہوں نے اپنے خیالات، اصولوں اور عملی زندگی سے نہ صرف اپنے عہد کو متاثر کیا بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی مشعلِ راہ بن گئیں۔ ان عظیم ہستیوں میں ایک نام کنفیوشس کا بھی ہے، جو 551 قبل مسیح میں چین کے ایک […]
والدین کی پرورش کا طریقہ وقت کے ساتھ تبدیل ہوتا رہا ہے، اور ماہرین نے مختلف طریقوں کو سمجھنے میں مدد فراہم کی ہے کہ یہ بچے کی نشوونما پر کس طرح اثر ڈالتے ہیں۔ ہر والدین کا اپنا منفرد طریقہ ہوتا ہے، جو ان کی ذاتی عقائد، ثقافت اور زندگی کے تجربات سے متاثر […]
شہر قائد میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بجکر 57 منٹ پر محسوس کیے گئے، جن کا مرکز ملیر کے جنوب مشرقی علاقے میں تھا، جبکہ گہرائی 40 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔ […]