فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

فیصل آباد میں سمندری روڈ پر4 نوجوان نہاتے ہوئے نہرمیں ڈوب گئے ریسکیو ٹیم نے 3 کی لاشیں اور ایک نوجوان کو زندہ بچا لیا۔ پولیس کے مطابق سمندری روڈ پر ناولٹی پل کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نہر میں نہاتے ہوئے لاہور کے رہائشی چار نوجوان گہرے پانی میں چلے گئے۔ ریسکیو […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ اسرائیل کی بلا اشتعال اور بلاجواز جارحیت پر پاکستان کیطرف سے ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ صدر پزشکیان نے سلامتی کونسل میں حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے ایران کے خلاف اسرائیلی […]

بھارتی چینل نے ایران پر اسرائیلی حملے کی جھوٹی ویڈیو نشرکردی

ایران پر اسرائیلی جارحیت، بھارتی سرکاری میڈیا ”دور درشن“ کی فیک رپورٹنگ کے ذریعے اسرائیل کی تعریفیں اور اکتوبر 2024 کی پرانی ویڈیو کو حالیہ واقعہ بنا کر پیش کر دیا۔ بھارتی سرکاری نشریاتی ادارہ ”دور درشن“ نے ایران پر مبینہ اسرائیلی حملے کی رپورٹنگ میں نہ صرف غیر مصدقہ اور پرانی ویڈیو کو حالیہ […]

شاہراہِ بھٹو عوام کے لیے پیپلز پارٹی حکومت کا تحفہ ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شاہراہِ بھٹو عوام کے لیے پیپلز پارٹی حکومت کا تحفہ ہے۔ جدید انفراسٹرکچر ترقی کی ضمانت ہے، اور عوام کو سہولت دینا ہی ہماری اصل خدمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہراہِ بھٹو کے دوسرے فیز کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ مراد […]

آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آج اللہ کے فضل و کرم سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔ پروپیگنڈا کرنے والے ملک کا نقصان کرتے ہیں، نافرمانی کی کال پر عوام نے کبھی توجہ نہیں دی، آپ نے جتنا منع کیا اوور سیز پاکستانیوں نے اتنا ہی زرمبادلہ بھیجا۔ وفاقی وزیر اطلاعات […]

Rice University students develop vibration-vest to guide blind dogs navigate

A team of Rice University engineering students has developed a high-tech vest to help blind dogs navigate their environments more safely and independently. The wearable, inspired by a Houston dog named Kunde, uses real-time spatial sensing and vibrations to warn animals of nearby obstacles. The project began when Kunde’s owners, Grant Belton and AJ Price, […]