ترکیہ کی دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کرنے والا انڈین یوٹیوبر گرفتار

ترکیہ میں بھارتی یرٹیوبر کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب اس نے ایک دکان میں بھارتی جھنڈا نہ ہونے پر گالم گلوچ کی، سوشل میڈیا صارفین نے بھی یوٹیوبر کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ویڈیو میں بھارتی یوٹیوبر کو ایک ترک دکان میں داخل ہوتے دیکھا گیا جہاں مختلف ممالک کے جھنڈے لگے تھے، تاہم […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا

اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا ہے۔ یہ ریفرنس این اے 18 ہری پور سے ان کے مخالف امیدوار اور سابق ایم این اے بابر نواز کی جانب سے جمع کرایا گیا تھا، جس میں عمر ایوب پر […]

خیبرپختونخوا کے دو شہروں میں دھماکے، دو افراد جاں بحق، املاک کو نقصان

خیبرپختونخوا کے شہروں بنوں اور کوہاٹ میں دھماکوں کے دو علیحدہ علیحدہ واقعات پیش آئے ہیں، جن میں ایک زیر تعمیر عمارت اور ایک رہائشی مکان کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بنوں کے تھانہ ککی کی حدود میں واقع نیکم ککی کے علاقے میں ریسکیو 1122 کے زیر […]

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، پولیس اہلکار اور بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی جلیبی چوک میں گھر کے باہر فائرنگ سے خاتون رابعہ شدید زخمی ہوگئیں۔ علاقہ مکینوں نے فائرنگ کرنے والے شخص کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت نہیں بلکہ ذاتی رنجش کا نتیجہ ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ زخمی خاتون کے ماموں نے دعویٰ کیا […]

مودی نے اپنی سیاست میں کرنل صوفیہ کے اہلخانہ کو گھسیٹ لیا

نریندر مودی نے اپنی سیاست میں کرنل صوفیہ قریشی کے اہلخانہ کو گھسیٹ لیا جس پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ مودی سرکار نے کرنل صوفیہ قریشی کے اہل خانہ کو اپنی تشہیر کے لیے روڈ شو میں شرکت کے لیے مجبور کیا جس سے مودی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا۔ […]

نابینا افراد کیلئے ’اسمارٹ جوتے‘ تیار

آسٹریا کی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ٹیک اِنّو ویشن‘ نے بصارت سے محروم، کمزور بصارت رکھنے والے اور معمر افراد کے لیے ایک انقلابی ایجاد متعارف کروائی ہے، جسے ’اِنّو میک‘ (InnoMake) کا نام دیا گیا ہے، یہ ہیں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ خاص جوتے۔ یہ جدید اسمارٹ جوتے جدید سینسر ٹیکنالوجی اور فوری انتباہی نظام […]

مریم نفیس کا کرکٹر اعظم خان کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ مداح حیران

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے قومی کرکٹر اعظم خان کے ساتھ اپنے رشتے سے متعلق مداحوں کو بتا کر انہیں حیران کر دیا۔ اداکارہ مریم نفیس پاکستان سپر لیگ کے ایک میچ کے دوران اپنے ننھے بیٹے موسیٰ اسٹیڈیم میں موجود تھیں۔ اس دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے ٹیم […]