چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 3 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن 3 سے 18 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان چیمپئنز کی ٹیم بھی ایکشن میں نظر آئے گی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان چیمپئنز اپنی مہم کا آغاز افتتاحی روز بنگلادیش کے خلاف میچ سے کرے گی۔ پاکستانی ٹیم 5 اکتوبر کو آسٹریلیا، 6 اکتوبر کو ویسٹ انڈیز، 10 اکتوبر…

Read More

برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کے دو رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ

ایجبسٹن برمنگھم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا ہے، جہاں قومی فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پہلے ہی اوور میں انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا ہے۔ صرف دو رنز کے اسکور پر دو وکٹیں گرنے کے بعد میچ کا آخری مرحلہ انتہائی سنسنی خیز شکل اختیار کر گیا ہے۔ میچ کے تیسرے اور چوتھے روز پاکستان…

Read More

رضا اللہ کی آخری وقت تک پاسپورٹ نہ ہونے سے متعلق خبروں کی تردید

پاکستانی فاسٹ بولر رضا اللہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کے لیے ہنگامی بنیادوں پر پاسپورٹ جاری ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا اللہ نے واضح کیا کہ ان کا پاسپورٹ تقریباً ایک سال پہلے ہی جاری ہوچکا تھا اور ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیے جانے کے بعد ہنگامی بنیادوں پر نیا پاسپورٹ نہیں بنوایا گیا۔ رضا اللہ نے کہا کہ سب سے پہلے یہ کہنا درست نہیں کہ یہ پاسپورٹ ہنگامی بنیادوں پر بنایا گیا تھا، میرا پاسپورٹ…

Read More

بھارت میں برکس اجلاس: ‘خلیجی تنازع سب سے مرکزی اختلافی نقطہ ثابت ہو گا’

چینی صدر شی جن پنگ ’برکس‘ تنظیم کے دو روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں تاہم، عالمی تجارت، توانائی کے بحران اور مشرقِ وسطیٰ و یوکرین میں جاری جنگوں نے عالمی منظر نامے پر اس 11 رکنی اجلاس کی اہمیت کو ختم کردیا ہے۔ چینی صدر کی 2019 کے بعد بھارت آمد کو دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دورہ 2020 میں تبتی سرحد پر…

Read More

نائن الیون کے 25 سال: قیادت کے خاتمے کے بعد ‘القاعدہ’ اب کس حال میں ہے؟

نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر مسافر طیاروں کے تصادم کو پچیس سال مکمل ہو چکے۔ اس عرصے کے دوران اسامہ بن لادن کی قائم کردہ تنظیم ’القاعدہ‘ کو ختم کرنے کی کئی کوششیں کی گئیں، لیکن یہ کالعدم تنظیم اب بھی مختلف اشکال میں فعال ہے۔ القاعدہ نے دنیا بھر میں متعدد ذیلی گروہوں کو جنم دیا اور جگہ جگہ حملوں کی ترغیب دی۔ گزشتہ ڈھائی دہائیوں میں القاعدہ کو شدید ترین عسکری اور انتظامی دھچکے پہنچے، جن میں 2011 میں امریکی فورسز کے ہاتھوں اسامہ بن…

Read More

بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد ناروے کی شہزادی بھی چل بسیں

ناروے کی شہزادی آسٹرڈ 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ وہ آنجہانی بادشاہ ہیرالڈ پنجم کی بہن تھیں اور اپنے بھائی کی آخری رسومات میں شرکت کے صرف دو دن بعد وفات پا گئیں۔ ناروے کے شاہی محل نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ناروے کے نئے بادشاہ ہاکون ہشتم نے شہزادی آسٹرڈ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی طویل زندگی کے دوران شاہی خاندان کی خدمت گرمجوشی، ذمہ داری اور فرض شناسی کے ساتھ کی۔ بادشاہ ہیرالڈ گزشتہ ماہ…

Read More

2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ وزیراعظم نے دستیاب وسائل کے مؤثر استعمال اور آر ایل این جی کی ترسیل میں تعطل سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت بھی کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا، جس میں ملک کے مختلف علاقوں…

Read More

حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

یمن کی انصار اللہ تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ سینیئر اہلکار محمد البخیتی کے مطابق حوثیوں نے مغربی صوبے تعز میں اہم علاقوں اور فوجی اڈوں الخالد اور جبل النصر پر قبضہ کرلیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق یمن کی حوثی تحریک (انصار اللہ) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے آبنائے باب المندب پر نظر رکھنے والے اہم فوجی مرکز العمری گارژن کا بھی مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ حوثیوں کے…

Read More

ایران امریکا کو چکما دے کر چین سے اربوں ڈالر کی خفیہ تجارت کیسے کر رہا ہے؟

ایران نے امریکا کی سخت پابندیوں کے باوجود چین کے ساتھ اربوں ڈالر کی تجارت کا ایک خفیہ سسٹم قائم کر رکھا ہے۔ اس خفیہ سسٹم کے تحت ایران اپنا خام تیل چین کو فراہم کرتا ہے اور اس کے بدلے میں بین الاقوامی بینکنگ نظام کو استعمال کیے بغیر ادویات، گاڑیاں اور فوجی سازوسامان جیسی اہم چینی مصنوعات درآمد کر رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خصوصی رپورٹ میں ایرانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کے ساتھ قائم یہ خفیہ تجارتی نظام…

Read More

ڈریسنگ روم لیکس: امام اور رضوان کے موبائل فونز فرانزک کے لیے بھجوا دیے گئے

قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان کے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے دفتر میں پیش ہونے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے دونوں کرکٹرز سے لیے گئے موبائل فونز تکنیکی تجزیے کے لیے فرانزک لیب بھجوا دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے گزشتہ روز امام الحق اور محمد رضوان کے موبائل فونز ان لاک کروائے تھے، جس کے بعد دونوں…

Read More