صومالیہ جہاز آپریشن: جاں بحق اور زخمیوں کی واپسی کیلئے اقدامات شروع کردیے: پاکستان
پاکستان نے صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے خلاف آپریشن کے دوران یرغمال پاکستانی شہریوں اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ دوسری جانب جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین نے حکومت سے کارروائی نہ کرنے کا شکوہ کرتے ہوئے ان کے پیاروں کی میتیں وطن واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بدھ کے روز دفتر خارجہ کے ترجمان نے صومالیہ میں بحری جہاز ایم ٹی آنر 25 پر سوار پاکستانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔ گزشتہ روز صومالیہ کے ساحل پر یرغمال بحری جہاز MT…
Read More