‘کیا تم چھولے بیچنے آئے تھے’: وسیم اکرم کی بابر اعظم کے دوبارہ کپتان بننے کے فیصلے پر تنقید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے دوسری مرتبہ قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسٹار بیٹر کو صرف بطور کھلاڑی کھیلنا جاری رکھنا چاہیے تھا اور دوبارہ کپتانی نہیں لینی چاہیے تھی، لیڈز ٹیسٹ کے بعد اتنا کچھ ہوگیا اور کپتان کو پتہ ہی نہیں چلا، بابر اعظم لاعلم تھے، وہ یہاں چھولے بیجنے آئے تھے۔ اتوار کو انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں ایک چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب…
Read More