پاکستانی مسلمان ناپسند، دبئی کے مسلمان پسند کیوں؟ گلوکار میکا سنگھ کا بھارتیوں سے سوال
مشہور بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے پاکستان اور یہاں کے لوگوں کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ سمجھ نہیں اتا کہ آخر بھارتیوں کو پاکستان کے مسلمان کیوں برے لگتے ہیں جبکہ وہی لوگ دبئی کے مسلمانوں کو بہت پسند کرتے ہیں۔ میکا سنگھ نے ’باتیں دل سے ود نویکا کمار‘ پوڈکاسٹ میں پاکستان سے اپنے تعلق اور 2019 کے دورے کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور وہاں کے لوگ برے نہیں ہیں اور اپنے دورے کے دوران…
Read More