امریکا میں 200 سال بعد خاتون کو سزائے موت
امریکی ریاست ٹینیسی میں 50 سالہ کرسٹا پائیک کو بدھ کے روز سزائے موت دیے جانے کا امکان ہے۔ اگر سزا پر عمل درآمد ہوا تو وہ تقریباً 200 سال بعد ٹینیسی میں سزائے موت پانے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرسٹا پائیک نے 1995 میں 18 سال کی عمر میں اپنے 17 سالہ بوائے فرینڈ اور ایک تیسرے ساتھی کے ساتھ مل کر 19 سالہ لڑکی کولیّن سلیمر کو قتل کیا تھا۔ تینوں ناکس وِل جاب کورپس میں زیرِ تعلیم تھے۔ کرسٹا پائیک اور…
Read More