جنسی ہراسانی کے الزامات: جاپان نے ایشین پیرا گیمز میں شامل بھارتی کھلاڑی کو ملک بدر کردیا
جاپان میں منعقدہ ایشین پیرا گیمز کے دوران جنسی ہراسانی کے الزامات سامنے آنے کے بعد بھارتی پیرا تیراک کو جاپان سے واپس بھارت بھیج دیا گیا۔ 40 سالہ کھلاڑی کو جاپانی پولیس نے ایک خاتون ہوٹل ملازمہ سے مبینہ جنسی ہراسانی اور بدسلوکی کی شکایت پر حراست میں لیا تھا۔ دی ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق پیراتیراک شمس عالم شیخ کو منگل کے روز بھارت واپس بھیج دیا گیا، جبکہ مبینہ واقعہ اس سے ایک روز قبل پیر کو پیش آیا تھا۔ شیخ کو ایشین پیرا گیمز…
Read More